Education

وزیر تعلیم سندھد سعید غنی صحتیاب، کورونا وائرس کی رپورٹ نیگیٹو.

وزیر تعلیم سندھد سعید غنی صحتیاب، کورونا وائرس کی رپورٹ نیگیٹو
الحمدللّٰہ آج میرے کورونا وائرس کے ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے۔ میں آپ تمام خیر خواہوں کا شکرگذار ہوں جنہوں نے
گذشتہ دس روز میں میرے لئے دعائیں کیں اور میری حوصلہ افزائی کی ۔ انشااللہ میری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اپنی ذمہ داریاں بہتر طور پر انجام دے سکوں۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW