News

جناب مراد علی شاہ اپ کی کارکادگی سے مطمیمن ہیں اللہ اور بھی ہمت دے

جناب مراد علی شاہ اپ کی کارکادگی سے مطمیمن ہیں اللہ اور بھی ہمت دے اپ کو جتنی اپ محنت کررھے ہیں پارٹیاں الگ ہی صیح لیکن ہم پاکستانی ہیں ہم سب اس مشکل وقت میں ایک ہیں اور میری مراد علی شاہ صاحب وفاقی حکومت سے گزارش ھے تین ہزار لوگ کراچی میں شھید سید اسد اباد اور شھید سید مٹھل اباد کے لوگ اج تین دن سے بھوکے اور جھوپڑیوں بیٹھے ہیں جو روز کماکر روز کھاتے ہیں ان کلیے ماسک صابن اور راشن کی سخت ضرورت ھے میری گزارش سید مراد علی شاہ صاحب اور وفاقی حکومت ان غریبوں کی مدد کریں یہ لوگ ٹول پلازہ اور سبزی فروٹ مارکیٹ کے سامنے چھوپڑیوں میں یا کچھ ایسے دن پر بیٹھے ہوے ہیں ان کو جاکر پوچھیں راشن دیں ماسک صابن دیں کافی سامان کچھ لوگوں نے پسے پر بیچنا شروع کیا ھے جس کا سختی سے نوٹس لیا جاے ان کی جلد مدد کی ہمارے کہنے پر وہ لوگ جھوپڑیوں سے نہیں نکل رھے اگر کل پرسوں تک ان کی مدد ناکی گیی تو وہ لوگ روڈ پر نکلیں ابھی تک ھم سے جو ہوسکا اپنا فرض نبھایا اب حوکومتوں کا اپنا فرض نبھانا چاھیے مرکزی چیرمین پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی وہاں کے لوگوں کا رابطہ نمبر کوی کال کرے تو 03021214604 03338501997 نام شوکت سولنگی

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW