خدمت عوام ویلفیئر آرگنائیزیشن کے بانی وچیئر مین سماجی کارکن زاہد رحیم نےتحریک انصاف ضلع ملیر کے ممبر قومی اسمبلی کیپٹن( ر) جمیل احمد خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی
خدمت عوام ویلفیئر آرگنائیزیشن کے بانی وچیئر مین سماجی کارکن زاہد رحیم نےتحریک انصاف ضلع ملیر کے ممبر قومی اسمبلی کیپٹن( ر) جمیل احمد خان سے ان کے دفتر میں تفصیلی ملاقات کی اور ملیر کے سماجی ومعاشرتی مسائل کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو ھوئی اس موقع پر PTI ملیر کے طارق بلوچ، صحافی نزیر احمد سندیلو بھی موجودتھے۔ ممبر قومی اسمبلی کیپٹن ( ر) جمیل احمد خان نے خدمت عوام ویلفیئر آرگنائیزیشن کی سماجی سرگرمیوں کو سراہتے ھوئے آئندہ میڈیکل کے انعقاد پر مکمل تعاون وسرپرستی کی یقین دیانی کرائی۔
ا