کےڈی اے پروگریسو آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر، ڈائریکٹر اسپورٹس کےڈی اے کی انتھک کاوشوں سے، ذیڈ اے نظامی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کا انعقاد
کےڈی اے پروگریسو آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر، ڈائریکٹر اسپورٹس کےڈی اے کی انتھک کاوشوں سے، ذیڈ اے نظامی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج مورخہ 25 جنوری 2020 کو منعقد ھوا جس میں ڈی جی، کےڈی اے، ڈی جی (ایس بی سی ایس)، سپر اسٹارز، کرکٹر سرفراز، محمد جلال، شعیب محمد، اولمپین محمد حنیف و دیگر معززین نے شرکت فرمائی.