جامعہ کراچی: بی کام پرائیوٹ سال دوئم اور سال اول ودوئم باہم سالانہ امتحانات برائے 2018 ءکے نتائج کا اعلان

0
1758

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق بی کام پرائیوٹ سال دوئم اور سال اول ودوئم باہم سالانہ امتحانات برائے 2018 ءکے نتائج کا اعلان کردیاگیا ہے۔

نتائج کے مطابق سمیہ بنت محمود سیٹ نمبر515149 نے970 نمبرز کے ساتھ پہلی ،رابعہ انوربنت ہادی انوارالحق سیٹ نمبر515712 نے 969 نمبرز کے ساتھ دوسری جبکہ زہرہ سہیل بنت سہیل اخترسیٹ نمبر515106 نے 968 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
متحانات میں 4105 طلبہ شریک ہوئے،123 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن ،822 کو سیکنڈ ڈویژن جبکہ03 طلبہ کو تھرڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیا گیا ۔کامیاب طلبہ کا تناسب 23.09 فیصد رہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here