Sports

نیشنل وومن رگبی چیمپئن شپ 9 اور 10 مارچ 2019 کو لاہور میں منعقد ہو رہی ہے۔

سندھ رگبی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ وومن رگبی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ حسن مختار شاہ کی نگرانی میں 23 فروری سے 5 مارچ تک جاری رہے گا۔

سندھ رگبی ایسوسی ایشن کی نامزد کردہ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالوحید عباسی نے نیشنل چیمپئن شپ میں حصّہ لینے والی سندھ کی وومن رگبی ٹیم کی کھلاڑیوں کے نام کا اعلان کر دیا۔
عروسہ اسلم ٹیم کی کپتان اور ماریہ مزممل ان کی نائب ہوں گی، ساتھ کھلاڑیوں میں کشف بخاری، رخسار اعظم، حمیرا پٹھان، ماریہ حسن، سحر افشاں، جویریہ نور، فروا جعفری، آسیه علوی، سدرہ صابر علی، خیرد رضوان، فضا جعفری، سمموں کبیر، شامل ہیں اسٹینڈ بای کھلاڑیوں میں حفصہ الہی، شبانہ پروین، فلک کاینات، اور انصا شامل ہیں۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW