عوامی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کا آپس میں رابطہ ضروری ہے۔ریحان ہاشمی
وسائل کی کمی کے باوجودضلع وسطی میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے شب و روز کوشاں ہیں۔ریحان ہاشمی کراچی(اسٹاف رپورٹ) چیئر مین بلدیہ وسطی محمدریحان ہاشمی کا یونین کمیٹی نمبر بائیس کے وائس چیئرمین مُستفیض فاروقی کے ہمراہ بلاک…