Business

کراچی چیمبر الیکشن میں پی ایم جی گروپ کو واضح برتری.

کراچی چیمبرمیں طویل عرصے بعد برسر اقتدار گروپ پی ایم جی کے مدمقابل پیٹریاٹ گروپ کھڑا ہوا ہے جسے ایس ایم منیر گروپ اوردیگر سپورٹ کررہے تھےاور دونوں گروپ کامیابی کے دعوی کررہے تھے تاہم پی ایم جی گروپ نے واضح برتری سے کامیابی حاصل کی ۔ کراچی چیمبر کے کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد چووہ ہزار تین سو ووٹ سے زائد ہے پندرہ ستمبرکو ہونے والے الیکشن میں کل پانچ ہزاردو سو پچاس ووٹ کاسٹ ہوئے کراچی چیمبر کے پندرہ مینجنگ کمیٹی کی نشستوں پر تیس امیدوارں کے درمیان مقابلہ تھا۔ووٹنگ کے لے اگیس پولنگ اسٹیشن بنائے گئے تھے جس میں پولنگ اسٹیشن خواتین کے مختص کیا گیا تھا۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW