Education

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی روہڑی پہنچ گئے.

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی روہڑی پہنچ گئے.
صوبائی وزیر سعید غنی نے سید ناصر حسین شاہ کی والدہ کی سوئم کی مجلس میں شرکت کی.
اس موقع پر صوبائی وزیر کے ہمراہ پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری، کوآرڈنیٹر محمد خان ابڑو، زبیر میمن اور دیگر بھی موجود تھے.
سعید غنی نے صوبائی وزیر ناصر شاہ اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی.

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW