News

علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے کانفرنس روم میں گورننگ باڈی کے ممبران کا ایک اہم اجلاس .

اموبا کے سیکریٹری جنرل، کنوینئر (اے آئی ٹی) اورگورننگ باڈی ممبر انجینئر محمد ارشد خان گورننگ باڈی اجلاس میں شرکت کے لیے آرہے ہیں.
انجینیئر فیرور ظہیر، شجر علی ہاشمی، نفیس احمد ربانی اورمختار احمد نقوی گورننگ باڈی اجلاس کے دوران
عبدالکاشف خان ، نادرشاہ خان،احمد کمال زبیری اورشاہدجمیل گورننگ باڈی اجلاس کے دوران

ڈاکٹرسلیم الدین چشتی اور محمد رضوان واجد گورننگ باڈی اجلاس کے دوران

علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے کانفرنس روم میں گورننگ باڈی کے ممبران کا ایک اہم اجلاس
کراچی:(رپورٹ ÷ طلعت محمود) علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے کانفرنس روم میں گورننگ باڈی کے ممبران کا ایک اجلاس چیرمین گورننگ باڈی اور چانسلر سرسید یونیورسٹی جاوید انوار کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ پرنسپل شاہد جمیل نے ایک سال کی کارکردگی سے ممبران کو آگاہ کیا
جس میں اموبا کے سیکریٹری جنرل، کنوینئر (اے آئی ٹی) اورگورننگ باڈی ممبر انجینئر محمد ارشد خان اور مندرجہ ذیل گورننگ باڈی ممبران نے شرکت کی۔
انجینیئر فیرور ظہیر، شجر علی ہاشمی، نفیس احمد ربانی، ڈاکٹر سلیم الدین چشتی ،مختار احمد نقوی، عبدالکاشف خان ،نادرشاہ خان اور
پرنسپل (اے آئی ٹی) شاہدجمیل نے شرکت کی۔

 

 

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW