کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سلیکشن بورڈ ایکشن کمیٹی کی جانب کی سے ایک اہم پریس کانفرنس 30 اگست بروز منگل وقت 11 بجے
کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سلیکشن بورڈ ایکشن کمیٹی کی جانب کی سے ایک اہم پریس کانفرنس 30 اگست بروز منگل وقت 11 بجے
کراچی :(اسٹاف رپورٹر) کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سلیکشن بورڈ ایکشن کمیٹی کی جانب کی سے ایک اہم پریس کانفرنس 30 اگست بروز منگل وقت 11 بجے منعقد کی جا رہی ہے۔ جسں میں ایکشن کمیٹی جامعہ کراچی کے وہ اساتذہ جو پروموشن کے لیے اہل ہیں، اور سلیکشن بورڈ کا 10 سال سے انتظار کر رہے ہیں۔ 10 سال سے زیادہ. طویل انتظار،گھنٹوں علامتی احتجاج کے باوجود سلیکشن بورڈ کے انعقاد پر انتظامیہ کی خاموشی اور اساتذہ کو درپیش مسائل پرمستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان سلیکشن بورڈ ایکشن کمیٹی پریس کانفرنس میں کرے گی۔
منجانب:
ڈاکٹر ریاض احمد
ڈاکٹر فیضان نقوی
ڈاکٹر وقار احمد
جناب سید غفران عالم