پاکستانی میڈیا انڈسٹری اور شوبز کی مشہور شخصیات نے کووڈ 19 کی چوتھی سنگین لہر کے مد نظر حفاظتی اقدامات لیتے ہوئے آن لائن قربانی کو ترجیح

0
988

پاکستانی میڈیا انڈسٹری اور شوبز کی مشہور شخصیات نے کووڈ 19 کی چوتھی سنگین لہر کے مد نظر حفاظتی اقدامات لیتے ہوئے آن لائن قربانی کو ترجیح
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی میڈیا انڈسٹری اور شوبز کی مشہور شخصیات نے کووڈ 19 کی چوتھی سنگین لہر کے مد نظر حفاظتی اقدامات لیتے ہوئے آن لائن قربانی کے طریقہ کار کو اپنانا شروع کردیا ہے۔
مشہور و معروف اداکار جاوید شیخ، بہروزسبزواری، فیصل قریشی، شہود علوی، ثروت گلانی، یاسر نواز، علی خان، نوید رضا، نتاشا علی، کامیڈین سلیم آفریدی، شیف ردا آفتاب سمیت اینکر پرسن نادیہ مرزا اور فہیم عباس نے عوام الناس کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پر ہجوم جگہوں سے پرہیز کریں اور آن لائن قریقہ قربانی کے آسان اور محفوظ طریقے کو اپنائیں۔
مزید کہا کےلعل میٹ کی صورت میں یہ آسان طریقہ کار اپنایا جاسکتا ہے۔ لعل میٹ کے سی ای او تابش حیدر کا کہنا تھا کہ آن لائن طریقہ قربانی متعارف کروانے کا اصل مقصد کووڈ 19 سے حفاظت جب کہ کھالیں انڈس اسپتال کو عطیہ کرنا ہیں۔ یاد رہے گزشتہ برس سے یہ سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here