سجاس کے صدر آصف خان اور سیکریٹری اصغر عظیم نے سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد سے ملاقات کی ان کی خیریت دریافت کی اور انہیں سجاس کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا،