ملیر پریس کلب پی ٹی آئی کے پی ایس 88 کے امیدوار جان شیر جونیجو ضلع ملیرمیں پریس کانفریس کرتے ہوئے
کراچی:(رپورٹ جمیل جو کھیو) ملیر پریس کلب پی ٹی آئی پریس کانفریس جس میں پی ایس 88 کے امیدوار جان شیر جونیجو ضلع ملیر اربن کے صدر اعجاز خان سواتی، ڈسٹرکٹ ملیر رولر کے انفارمیشن سکریٹری حاجی حفیظ جوکھیو،نائب صدر حنیف بنگش،حاجی احمد،فاروق بنگش،اور بن قاسم ٹائون کے جرنل سکریٹری عمیر شاھد و دیگر ورکرز موجود تھے