crime

سندھ یونیورسٹی کرپشن کیس اور دیگر کیسز کی تفشیش تیس دن کے اندر مکمل کی جاۓ۔ چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ

سندھ یونیورسٹی کرپشن کیس اور دیگر کیسز کی تفشیش تیس دن کے اندر مکمل کی جاۓ۔ چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ علم الدین بلو کی سربراہی میں جامشورو زون کی کا اجلاس۔
کراچی: اجلاس میں اینٹی کرپشن جامشورو زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
کراچی: اس موقع پر اسپیشل سیکریٹری انجم اقبال، ڈائریکٹر اسٹیبلشمینٹ سہیل قریشی، ڈپٹی ڈائریکٹر جامشورو زون جاوید ہالیپوٹو اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
کراچی: چیئرمین اینٹی کرپشن کی طرف سے جامشورو زورن کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی ہدایات۔
کراچی: چیئرمین اینٹی کرپشن کی طرف سے جامشورو کے سرکل آفیسر کو ریڈ اور ٹریپ کارروائیوں کے معاملے میں سستی برتنے پر ایکسپلینیش جاری کرنے کے احکامات۔
کراچی: تمام زیر تفشیش مقدمات کو مارچ 2020 تک ہر صورت میں مکمل کرنے کی ہدایات۔
کراچی: بدعنوانی کے مقدمات میں مفرور ملزمان کو ضمانت ملنے تک سرکاری عہدہ نہ دینے کی منظوری لی جاۓ گی۔ اجلاس میں فیصلہ
کراچی: مفرور ملزمان کی گرفتاری کو ہر صورت میں یقینی بنایا جاۓ۔ چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ
کراچی: کرپشن کی شکایات کی صورت میں سرپرائیز وزٹ کی کارروائی میں تیزی لائی جاۓ۔ چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ علم الدین بلو
کراچی: افسران کی طرف سے کیسز میں کسی بھی قسم کے تصفیہ کا اشارہ ملنے صورت میں کارروائی ہوگی۔ چیئرمین اینٹی کرپشن
کراچی: اجلاس میں آگاہی دی گئی زون میں 351 کیسز کے چالان عدالتوں میں پیش کیے گئے۔
کراچی: زون میں 12 ریڈ اور 4 سرپرائیز وزٹ بھی کیے جا چکے ہیں۔ آگاہی
کراچی: کارکردگی بہتر نہ بنانے کی صورت میں افسران کی ذمہ داریاں تبدیل کی جائیں گی۔ چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ علم الدین بلو

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW