District Malir

تھانہ اسٹیل ٹائون کی حدگھگر پھاٹک کے نزدیک افسوس ناک واقعہ

تھانہ اسٹیل ٹائون کی حدگھگر پھاٹک کے نزدیک افسوس ناک واقعہ
ملیر:(جمیل جوکھیو) تھانہ اسٹیل ٹائون کی حدگھگر پھاٹک کے نزدیک افسوس ناک واقعہ ، بارش کے پانی میں دو کم عمر لڑکیاں ڈوب کر فوت ہوگئیں ، نعشیں ہسپتال روانہ ، گھروں میں ماتم ، علاقہ میں سوگ پھیل گیا، تفصیلات کے مطابق: ضلع ملیر تھانہ اسٹیل ٹائون کی حد گھگر پھاٹک کے نزیک دیوان فیکٹری کے سامنے ساون گوٹھ میں بارش کے پانی میں دو کم سن لڑکیاں ڈوب کر فوت ہوگئیں جن کی شناخت 13 برس کی شہزادی دختر نیاز اور 9 برس کی میمو دختر محمد اکبر سے ہوئی ، دونوں لڑکیوں کی نعشیں ضروری کاروائی کیلئے جناح ہسپتال روانہ کی گئی ضروری کاروائی کے بعد نعشوں کو ورثہ کے حوالے کیا جائے گا، ایسی خبر کے بعد دونوں بچیوں ک گھروں میں کہرام مچ گیا ، پورا علاقہ سوگوار

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW