بلوچستان عوامی پارٹی ڈام کے صدر حاجی محمد کی چیرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی سردار کامران لاسی کے درمیان ملاقات
بلوچستان عوامی پارٹی ڈام کے صدر حاجی محمد کی چیرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی سردار کامران لاسی کے درمیان ملاقات ہوئی سیاسی و علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی. سیٹھ حاجی محمد کے ہمراہ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما جمیل قریشی اور انور موندرہ بھی موجود تھے.