نیوزایکشن کمیٹی پاکستان نے میڈیاہاوسزسے جبری طورپرنکالے گئے صحافیوں کے لئے فوری ہیلپ ایکشن کمیٹی قائم کردی.
نیوزایکشن کمیٹی پاکستان نے میڈیاہاوسزسے جبری طورپرنکالے گئے صحافیوں کے لئے فوری ہیلپ ایکشن کمیٹی قائم کردی۔جوبھی صحافی جبری طورپربرطرف کیے گئے ہیں وہ اورجن دوستوں کوتنخواہوں کی ادائیگی میں مشکلات کاسامناہے فوری طورپر نیوزایکشن کمیٹی پاکستان سے رابطہ کریں۔۔