News

کوئی لائحہ عمل بنائینگے،جس میں نیوزایکشن کمیٹی کے مطالبات پربھی غور کیاجائے گا.وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ

کنوینر نیوز ایکشن کمیٹی پاکستان عمیرعلی انجم کا وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کوصحافیوں کوسیلوٹ پیش کرنے کے لئے زور

کراچی۔صحافی بھی اس ملک کااثاثہ ہیں۔عمیرعلی انجم

انھیں بھی موجودہ صورت حال میں سیلوٹ پیش کیاجائے،عمیرعلی انجم

صحافیوں کوبھی انسان سمجھاجائے،کنوینر نیوز ایکشن کمیٹی پاکستان

بلکل معذرت تاخیرپرصحافیوں کی بہت قربانیاں ہیں،وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ

ہرمشکل دورمیں صحافیوں نے اہم کرداداداکیاہے،وزیراعلی سندھ سیدمرادعلی شاہ

ہم صحافیوں کوسیلوٹ پیش کرتے ہیں،وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ

اس وقت ڈاکٹرز اورحکومت کی طرح کیمرہ مین،رپورٹرز اوردیگرعملے کو سلام پیش کرتے ہیں،وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW