Uncategorized

کامران اختر سابق ایم پی اے کاموجودہ صورتحال میں اہم پیغام.

کامران اختر سابق ایم پی اے کاموجودہ صورتحال میں اہم پیغام
وزیراعظم پاکستان اور چاروں صوبائی ورزاء اعلی اگر واقعی حقیقی عوامی نمائندے ہیں تو بجائے چھوٹے سرکاری ملازمین کی تنخواہ کٹوتی کے اپنی اپنی کابینہ اور تمام ایم این ایز ایم پی ایز کی ایک ماہ کی تنخواہ اعزازیہ اس مشکل وقت میں کرونا فنڈ میں جمع کروائیں ساتھ ہی اپوزیشن سے بھی گزارش کہ وہ بھی اپنے تمام ایم این ایز ایم پی ایز کی تنخواہ جمع کروائیں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچائیں گھر گھر راشن فراہم کرنے کے عملی اقدامات کریں۔۔۔۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW