Politics

کراچی۔ایم کیوایم تنظیمی بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستارکی گفتگو

کراچی۔ایم کیوایم تنظیمی بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستارکی گفتگو

اس کٹھن وقت میں لوگوں کے کام آئیں،فاروق ستار

عمیر اور انکی ٹیم نے سفیدپوش افرادکے لیے جواقدامات اٹھائے ہیں وہ قابل تحسین ہیں،فاروق ستار

فوٹوسیشن کے بجائے لوگوں کے کام آئیں،فاروق ستار

”ہم سہارا“ نے عوام کی خدمت کرکے اہلیان کراچی کے دل جیت لئے ہیں،فاروق ستار

عمیرعلی انجم اوران کی ٹیم کوخراج تحسین پیش کرتاہوں،فاروق ستار

بے لوث عوامی خدمت کرنا بڑاکام ہے،فاروق ستار

میری جہاں بھی عمیرکو ضرورت پیش آئی ہمیشہ کی طرح ساتھ کھڑاہوں،فاروق ستار

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW