News

نیوزایکشن کمیٹی کا اخبارجہاں کے ایڈیٹرانچیف میرجاویدالرحمن کے انتقال پراظہارافسوس

نیوزایکشن کمیٹی کا اخبارجہاں کے ایڈیٹرانچیف میرجاویدالرحمن کے انتقال پراظہارافسوس

میرجاویدالرحمن کے انتقال پران کے اہلخانہ کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں،کنوینر نیوزایکشن کمیٹی

میرجاویدالرحمن اوران کی فیملی کاپاکستان کی صحافت میں اہم کرداررہاہے،عمیرعلی انجم

اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائیں،آوران کی مغفرت فرمائے، کنوینر نیوز ایکشن کمیٹی

میرجاویدالرحمن کے انتقال پر افسوس ہے،عمیرعلی انجم کنوینر نیوز ایکشن کمیٹی

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW