وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت اسکالرشپ پروگرام کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کے حوالے سے ویڈیو بیان
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت اسکالرشپ پروگرام کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کے حوالے سے ویڈیو بیان
کچھ روز قبل سندھ کے شہروں، ڈسٹرکٹ اور ڈویژن ماسوائے کراچی کے لیے شائع ہونے والے اشتہار پر منفی پروپیگنڈہ کیا گیا. سعید غنی
کسی بھی چیز کی اسپرٹ کو سمجھے بغیر منفی پروپگنڈا کرنا درست نہیں ہے. سعید غنی
کراچی کے 6 اضلاع کے لئے گڈاپ میں ایس ای ایف کے تحت علیحدہ اسکالرشپ کا پروگرام رکھا گیا ہے، جس کا اشتہار بھی آج شائع کیا گیا ہے. سعید غنی
این جے وی میں سندھ بھر کے طلبہ کے لیے جو پروگرام ہے وہ بھی ایس ای ایف کے تحت ہی ہے. سعید غنی
عوام اور بالخصوص طلبہ کسی قسم کے منفی پروپگنڈہ پر دھیان نہ دیں. سعید غنی
ان اسکالرشپ پر تعصبانہ سوچ رکھنے والوں کی جانب سے منفی پروپگنڈہ قابل مذمت ہے. وزیر تعلیم سندھ سعید غنی