پاکستان کے معروف روزنامے سے منسلک سینئر صحافی شکیل یامین کانگا کو عمرہ کی ادائیگی پر انکے اعزاز میں عشائیہ
پاکستان کے معروف روزنامے کی سینیر اسپورٹس رپورٹر شکیل یامین کانگا کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر الصغیر ہاکی کلب کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں کا شکیل یامین کانگا کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو
۔ ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
پاکستان کے معروف روزنامے سے منسلک سینئر صحافی شکیل یامین کانگا کو عمرہ کی ادائیگی پر انکے اعزاز میں عشائیہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے اسپورٹس ڈائریکٹر سابق انٹر نیشنل ہاکی کھلاڑی مبشر مختار کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی جس میں کھیلوں سے وابستہ شخصیات اور الصغیر ہاکی کلب کے موجودہ اور سابقہ کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر سابق انٹر نیشنل ہاکی کھلاڑی مبشر مختار کی جانب سے عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر شکیل یامین کانگا کو گلدستہ پیش کیا گیا اور پھولوں کا ہار پہنایا گیا ، جبکہ الصغیر ہاکی کلب کے سینئر کھلاڑی عامر ظفر ، سرفراز علی ، عابد علی ، غلام مصطفی ، راحیل احمد نے بھی انہیں پھولوں کے ہار پہنائے ۔