شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن،کامرس،ماس کمیونیکشن اور پبلک ایڈمنسٹریشن ماسٹرز مارننگ پروگرام کا داخلہ ٹیسٹ
جامعہ کراچی کے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن،کامرس،ماس کمیونیکشن اور پبلک ایڈمنسٹریشن ماسٹرز مارننگ پروگرام کا داخلہ ٹیسٹ اتوار03 نومبر 2019 ءکو صبح 10:30 بجے کلیہ فنون و سماجی علوم میں منعقد ہوا۔مذکورہ شعبہ جات میں داخلوں کے لئے 587فارم جمع کرائے…
چینی تحقیقی ادارے کا پاکستانی سائنسدان پروفیسرڈاکٹر عطا الرحمن کے نام سے قیام پر شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی مبارکباد
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمودعراقی نے جمعہ کے روز وزیراعظم پاکستان کی قائم کردہ ٹاسک فورس برائے سائنس اور ٹیکنالوجی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عطاالرحمن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور حنان یونیورسٹی آف چائنیز…