سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرے نگرانی سندھ وومن ہاکی ٹیمس کے لئے ٹرائلز مورخہ3 نومبر 2018 بروز ہفتہ کو پیپلز ہاکی اسٹیڈیم سکھر میں منعقد ہوئے۔
سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرے نگرانی سندھ وومن ہاکی ٹیمس کے لئے ٹرائلز مورخہ3 نومبر 2018 بروز ہفتہ کو پیپلز ہاکی اسٹیڈیم سکھر میں منعقد ہوئے۔ وومن سلیکشن کمیٹی رابعہ ا عوان ،زھرا جبین ،ذکیہ خان،حمیرا کے زیرے نگرانی وومن ہاکی کھلاڑیوں کے ٹرائلز ہوۓ جس میں سکھر ،جیکب آباد ،خیرپور ،نوابشاہ ،لاڑکانہ سے آئی ہوئی 60 لڑکیوں نے ٹرائلز میں شرکت کی ۔کراچی اورسکھر میں سے سلیکٹڈ سندھ کی دو ٹیمس رواں سال اسلام آباد میں ہونے والی نیشنل چیمپئن شپ میں حصہ لیں گی ۔