Sports

انڈر 17 سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے تیسرے روز ,کراچی سینٹرل ، حیدرآباد، کراچی ساؤتھ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

کراچی:25اکٹوبر : سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرے نگرانی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن،سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے انڈر 17 سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے تیسرے روز ,کراچی سینٹرل ، حیدرآباد، کراچی ساؤتھ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے جب کے ۔جامشورو اور خیرپور کے درمیان میچ برابر رہا عبدالستار ایدھی ھاکی اسٹیڈیم کراچی پر جاری انڈر 17 سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ھاکی چیمپئن شپ کے تیسرے روز پہلے میچ میں کراچی سینٹرل نے جیکب آباد کو 0۔11 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے جگا بنا لی

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW