Business

پاکستان میں غیر ملکی سرماکاری لئے بہترین مواقع ہیں،یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدرعامر اشرف خواجہ

پاکستان میں غیر ملکی سرماکاری لئے بہترین مواقع ہیں،یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدرعامر اشرف خواجہ
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر اور نائب صدر منہاج القران سندھ عامر اشرف خواجہ نےفیڈریشن آف پاکستان چمبر آف کامرس انڈسٹریز کے صدر عرفان اقبال شیخ سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرماکاری لئے بہترین مواقع ہیں اور یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز پاکستان میں نےفیڈریشن آف پاکستان چمبر آف کامرس انڈسٹریز کی معاونت سے برطانوی سرمایہ کاروں کو پاکستان کی طرف راغب کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے گا۔اس موقع پر عامر اشرف خواجہ نے فیڈریشن کے صدر عرفان اقبال شیخ کو یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی شیلڈ بھی پیش کی۔

 

 

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW