Sports

جامع کراچی نے ایچ ای سی زون جی انٹر یونیورسٹی ہاکی ٹورنامنٹ جیت کر اسلام آباد میں ہونیوالے فائنل رائونڈ میں جگہ بنالی،

جامع کراچی نے ایچ ای سی زون جی انٹر یونیورسٹی ہاکی ٹورنامنٹ جیت کر اسلام آباد میں ہونیوالے فائنل رائونڈ میں جگہ بنالی
زون جی کے فائنل می‍ں سرسید یونیورسٹی کو 2-0 سے شکست ،، اقراء یونیورسٹی نے ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) زون جی کا فائنل کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا گیا، دونوں ٹیموں نے عمدہ کھیل پیش کیا،، کراچی یونیورسٹی کی جانب سے کپتان اسماعیل اور شاہ ذیب خان نے گول اسکور کرکے ٹیم کو فتح دلائی،
مہمان خصوصی سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین نے کہا کہ ہماری ٹیم اسلام آباد میں ہونیوالے فائنل رائونڈ میں بھی عمدہ پرفارمنس دکھائیگی
آخر میں مہمان خصوصی نے ڈائریکٹر اسپورٹس ہائیر ایجوکیشن کمیشن انجنئیر جاوید علی میمن ، رجسٹرار ایس ایس یو ای ٹی سید سرفراز علی، صمصام قادر شاہ اور سابق انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ہمراہ انعامات تقسیم کئے

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW