News

اطلاع عام برائے تلاش کمشدہ

ہر خاص وعام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جولیس منگل، عمرتقریبا 30سال اور مذہب عیسائیت (مسیحی) جو کہ 8 اپریل 2020 سے کراچی، اعظم بستی سے لا پتہ ہے. جس کی وجہ سے گھر والے بہت پریشان ہے. عوام الناس سے گذارش کی جاتی ہے کہ جولیس منگل کے حوالے سے کوئی معلومات یا اس کو کہیں دیکھا ہو تو برائے مہربانی ان نمبرز پر رابطہ کریں. شکریہ

اعمانوایل.03432344892
نوید، 03430086205
ندیم، 03401218824

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW