News

قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی رہائی، وزیراعظم پاکستان عمران خان اپناوعدہ پورا کریں۔

 

قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کےلیئےرہائی وزیراعظم پاکستان عمران خان اپناوعدہ پورا کریں۔
معروف رائٹرکالم نگارپاکستان کی بیٹی نازیہ علی
کراچی(اسٹاف رپورٹ)اب دو رہائی کے عافیہ صدیقی وطن کو لوٹےحکومت پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب سے میں اپیل کرتی ہوں خاص طور پر وزیر اعظم کو انکا وعدہ یاد دلانا چاہتی ہوں اپنا وعدہ نبھائیں اور قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کو امریکہ سے رہا کروائیں۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW