Warning: Undefined array key "url" in /home2/aujnews/public_html/wp-content/plugins/wpforms-lite/src/Forms/IconChoices.php on line 127

Warning: Undefined array key "path" in /home2/aujnews/public_html/wp-content/plugins/wpforms-lite/src/Forms/IconChoices.php on line 128

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/aujnews/public_html/wp-content/plugins/wpforms-lite/src/Forms/IconChoices.php:127) in /home2/aujnews/public_html/wp-includes/feed-rss2.php on line 8
Uncategorized – Auj News https://aujnews.com Sat, 18 Mar 2023 10:21:26 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.4 Metting was held by PSF Karachi University  https://aujnews.com/2023/03/18/metting-was-held-by-psf-karachi-university/ https://aujnews.com/2023/03/18/metting-was-held-by-psf-karachi-university/#respond Sat, 18 Mar 2023 10:21:26 +0000 https://aujnews.com/?p=8770

Metting was held by PSF Karachi University

Karchi:(Staff Reporter)President PSF Karachi Division Engr Madni Raza Along with VP Akbar Gilgiti & D.Information Sardar Noor Ahmed Visited Karachi University Discussed about the Performance of PSF-UOK and different issues of PSF-UOK, Further Strategy and different upcoming events.

]]>
https://aujnews.com/2023/03/18/metting-was-held-by-psf-karachi-university/feed/ 0
جامعہ کراچی میں ترکیہ کے کراچی میں تعینات قونصل جنرل کی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی سے ملاقات https://aujnews.com/2023/03/07/%d8%ac%d8%a7%d9%85%d8%b9%db%81-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%aa%d8%b1%da%a9%db%8c%db%81-%da%a9%db%92-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%aa%d8%b9%db%8c%d9%86/ https://aujnews.com/2023/03/07/%d8%ac%d8%a7%d9%85%d8%b9%db%81-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%aa%d8%b1%da%a9%db%8c%db%81-%da%a9%db%92-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%aa%d8%b9%db%8c%d9%86/#respond Tue, 07 Mar 2023 16:01:49 +0000 https://aujnews.com/?p=8749 جامعہ کراچی میں ترکیہ کے کراچی میں تعینات قونصل جنرل کی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی سے ملاقات
جامعہ کراچی میں ترکیہ زبان و ثقافتی مرکز کے قیام کی منظوری
مرکز میں سرٹیفیکیٹ اور ڈپلومہ کورسز شروع کرائے جائیں گے
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) ترکیہ کے کراچی میں تعینات قونصل جنرل جمال سانگو نے منگل کے روز جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی سے وائس چانسلرسیکریٹریٹ جامعہ کراچی میں ملاقات کی۔اس موقع پر ترکش کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن کے پروگرام کوآرڈینیٹر خلیل ابراہیم بساران بھی موجود تھے۔دوران ملاقات جامعہ کراچی میں ترکیہ زبان وثقافتی مرکز کے قیام پر تفصیلی گفت وشنید کے بعد جامعہ کراچی میں ترکیہ زبان وثقافتی مرکز کے قیام کی منظوری دی گئی جو یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے قائم کیاجائے گا تاکہ جامعہ کراچی کے طلباترکی زبان سیکھنے کے ساتھ ساتھ ترکیہ کے ثقافتی اقدار، ادب، ترکیہ کی تاریخ اور جدید اور پرانے ترکیہ کے دیگر پہلوؤں کے بارے میں آگاہی حاصل کرسکیں۔
قونصل جنرل جمال سانگو نے شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد عراقی کو بتایا کہ 52 مختلف ممالک میں 72 ثقافتی ادارے کام کر رہے ہیں جن میں ایک لاہور میں بھی کام کررہاہے۔ انہوں نے زراعت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں جامعہ کراچی کو تعاون کی پیشکش کی اور امید ظاہر کی کہ ترکیہ کی جامعات اورجامعہ کراچی علوم وفنون کے مختلف شعبوں میں مل کرکام کریں گی۔
اس موقع پر شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی نے امید ظاہر کی کہ مذکورہ مرکز کے قیام سے جامعہ کے اساتذہ اور طلبہ کو نہ صرف سیکھنے کے بہترین مواقع میسرآئیں گے بلکہ اس سے دونوں ممالک کے تعلقات بھی مزید مضبوط ہوں گے۔

]]>
https://aujnews.com/2023/03/07/%d8%ac%d8%a7%d9%85%d8%b9%db%81-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%aa%d8%b1%da%a9%db%8c%db%81-%da%a9%db%92-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%aa%d8%b9%db%8c%d9%86/feed/ 0
جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے زمین واگزار کروانے کیلیے سندھ حکومت سے مدد مانگ لی. https://aujnews.com/2022/11/19/%d8%ac%d8%a7%d9%85%d8%b9%db%81-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%da%a9%db%8c-%d8%a7%d9%86%d8%aa%d8%b8%d8%a7%d9%85%db%8c%db%81-%d9%86%db%92-%d8%b2%d9%85%db%8c%d9%86-%d9%88%d8%a7%da%af%d8%b2%d8%a7%d8%b1/ https://aujnews.com/2022/11/19/%d8%ac%d8%a7%d9%85%d8%b9%db%81-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%da%a9%db%8c-%d8%a7%d9%86%d8%aa%d8%b8%d8%a7%d9%85%db%8c%db%81-%d9%86%db%92-%d8%b2%d9%85%db%8c%d9%86-%d9%88%d8%a7%da%af%d8%b2%d8%a7%d8%b1/#respond Sat, 19 Nov 2022 16:22:34 +0000 https://aujnews.com/?p=8597 جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے زمین واگزار کروانے کیلیے سندھ حکومت سے مدد مانگ لی.
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی روڈ پر موجود اپنی قیمتی اراضی قبضہ مافیا سے خالی کرانے کیلئے سندھ حکومت سے باضابطہ شکایت کردی ہے۔
جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی روڈ پر موجود قیمتی اراضی قبضہ مافیا سے خالی کرانے کے سلسلے میں سندھ حکومت سے باضابطہ شکایت کردی ہے اور اس سلسلے میں قبضہ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش بھی کی ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے انکشاف کیا ہے کہ کیمپس سے باہر ڈیڑھ کلومیٹر سے زائد طویل رقبے پر پھیلی ہوئی زمین میں سے بیشتر قبضہ مافیا ہتھیا چکی ہے۔
جامعہ کراچی کے رجسٹرار ڈاکٹر عبدالوحید بلوچ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی کو باقاعدہ خط لکھ کر یونیورسٹی کی زمین واگزار کرانے کی درخواست کی گئی ہے۔
اس خط میں جامعہ کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے شیخ زید اسلامک سینٹر سے سلور جوبلی گیٹ تک سڑک کے دوسری جانب مختلف مافیاز کی جانب سے کیے گئے قبضوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 1.64 کلومیٹر لمبی اور 55 میٹر چوڑی زمین یونیورسٹی کیمپس سے باہر موجود ہے حال ہی میں یہ زمین غیر قانونی طور پر قبضہ مافیا کی دسترس میں چلی گئی ہے جس میں کچی آبادی، نرسریز، کار ڈیلرز اور ریسٹورنٹ کا کاروبار کرنے والوں نے قبضہ جما لیا ہے۔
ادھر جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کا کہنا ہے کہ “یونیورسٹی انتظامیہ تواتر کے ساتھ ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ کر اس معاملے سے آگاہ کرچکی اب ہمیں انتظامیہ کی جانب سے کسی بھی کارروائی کا انتظار ہے”۔
واضح رہے کہ اگر ضلعی انتظامیہ متعلقہ قبضہ مافیاز کے خلاف کوئی کارروائی کرتی ہے تو ایسی صورت میں سوالات پیدا ہورہے کہ جامعہ کراچی کی انتظامیہ مستقبل میں اپنی اراضی کی حفاظت کے لیے کیا مکینزم ترتیب دے سکے گی کیونکہ جامعہ کراچی کے متعلقہ دفاتر ہمیشہ قبضے کی ذمےداری ایک دوسرے پر ڈالتے ہیں جبکہ انتظامیہ اس اراضی کے استعمال کے حوالے سے کسی بھی منصوبہ بندی سے قاصر ہے
علاوہ ازیں حال ہی میں چند روز قبل جو خط جامعہ کراچی کے رجسٹرار کی جانب سے لکھا گیا ہے یہ ایک سال میں تیسری بار ہے اس سے قبل گزشتہ برس 11نومبر 2021 اور ازاں بعد 9 مارچ 2022 کو بھی یہی خطوط لکھے جاچکے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی اراضی پر قبضہ ” سندھ پبلک پراپرٹی ایکٹ 2010 ریموول آف انکروچمنٹ ” کی خلاف ورزی ہے یہ زمین جامعہ کراچی کی قانونی ملکیت ہے جسے اسٹیٹ لینڈ کے طور پر کیمپس کے حوالے کیا گیا تھا۔ لہذا جامعہ کراچی کی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی کے دفتر کو اس امر سے مطلع کرتے ہوئے درخواست کرتی ہے کہ اس معاملے پر ضروری کارروائی کی جائے اور اس قبضہ اور اس کے اسٹریکچر کو ختم کرنے کے لیے ہدایت جاری کی جائے تاکہ اس یونیورسٹی کیمپس کی اس قیمتی اراضی کو قبضہ مافیا سے آزاد کرایا جاسکے۔
ایکسپریس نے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ضلع مشرقی راجہ طارق کا کہنا تھا کہ ” فی الحال وہ ایکسپوسینٹر میں جاری دفاعی نمائش کے انتظامات کے سلسلے میں مصروف ہیں جلد اس مسئلے پر وہ خود جامعہ کراچی کے وائس چانسلر سے ملاقات کریں گے۔
ان کا کہنا تھا انھیں اس ضلع کا چارج لیے صرف 5 ماہ ہی ہوئے ہیں قبضہ پہلے کا ہے انھوں نے سوال اٹھایا کہ دیگر وائس چانسلر قبضے کے وقت کیا کرتے رہے اور انتظامیہ کو کیوں نہیں بتایا” واضح رہے کہ جامعہ کراچی کی انتظامیہ اس سلسلے میں مذکورہ دفتر کو ایک سال میں تین خطوط لکھ چکی ہے۔

]]>
https://aujnews.com/2022/11/19/%d8%ac%d8%a7%d9%85%d8%b9%db%81-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%da%a9%db%8c-%d8%a7%d9%86%d8%aa%d8%b8%d8%a7%d9%85%db%8c%db%81-%d9%86%db%92-%d8%b2%d9%85%db%8c%d9%86-%d9%88%d8%a7%da%af%d8%b2%d8%a7%d8%b1/feed/ 0
سرسید یونیورسٹی کے زیراہتمام پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے لیے ہاکی ٹرائلزکا آغاز https://aujnews.com/2022/08/26/%d8%b3%d8%b1%d8%b3%db%8c%d8%af-%db%8c%d9%88%d9%86%db%8c%d9%88%d8%b1%d8%b3%d9%b9%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%db%81%d8%aa%d9%85%d8%a7%d9%85-%d9%be%d8%b1%d8%a7%d8%a6%d9%85-%d9%85%d9%86/ https://aujnews.com/2022/08/26/%d8%b3%d8%b1%d8%b3%db%8c%d8%af-%db%8c%d9%88%d9%86%db%8c%d9%88%d8%b1%d8%b3%d9%b9%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%db%81%d8%aa%d9%85%d8%a7%d9%85-%d9%be%d8%b1%d8%a7%d8%a6%d9%85-%d9%85%d9%86/#respond Fri, 26 Aug 2022 17:47:54 +0000 https://aujnews.com/?p=8426
وزیرِ اعظم کی معاونِ خصوصی برائے یوتھ افیئرزمحترمہ شازا فاطمہ خواجہ اور معروف اولمپیئن اصلاح الدین ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گیند کو ہِٹ کرکے ہاکی ٹرائلز کا آغاز کر رہے ہیں ۔

سرسید یونیورسٹی کے زیراہتمام پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے لیے ہاکی ٹرائلزکا آغاز
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ (ہاکی) کے حوالے سے میڈیا بریفنگ اور ہاکی ٹرائلز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔ وزیرِ اعظم کی معاونِ خصوصی برائے یوتھ افیئرزمحترمہ شازا فاطمہ خواجہ تقریب کی مہمانِ خصوصی تھیں ۔
پریس بریفنگ میں ڈاکٹر علی ملک، ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے چیف سیلیکٹر اولمپیئن حنیف خان، ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر (مرد) اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی، ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کی برانڈ ایمبیسیڈر (خواتین) زیب النساء، اولمپیئن ایاز محمود، اولمپیئن حسیم خان، بین الاقوامی ہاکی کے کھلاڑی محمد علی خان، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت، محترمہ شاہین فاطمہ، گلفراز احمد خان، خالد رحمانی، امتیاز شیخ، شاہ محمود زمان، اسد شیخ، اقبال میمن، غفار چانڈیو، محمد اکبر، محمد عدیل،ڈین فیکلٹی آف الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر انجینئرنگ ڈاکٹر محمد عامر، ڈین فیکلٹی آف بیسک اینڈ اپلائیڈ سائنس ڈاکٹر عقیل الرحمن، ڈین فیکلٹی آف سول انجینئرنگ اینڈ آرکیٹکچر ڈاکٹر شبّر زیدی، قائم مقام کنوینئر اسپورٹس قاضی نصر عباس، پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ (ہاکی) کے نیشنل کوآرڈینیٹر مبشّر مختار، لسبیلہ یونیورسٹی کے جاوید خان و دیگر نے شرکت کی ۔
وزیرِ اعظم کی معاونِ خصوصی برائے یوتھ افیئرزمحترمہ شازا فاطمہ خواجہ نے سرسید یونیورسٹی کے چانسلرجاوید انوار سے ملاقات کی اور ان سے پاکستان میں کھیلوں کے موجودہ منظرنامے کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر کھیلوں کے معیار کو بہتر بنانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔
اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کی معاونِ خصوصی محترمہ شازا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ پاکستان ایک خوش قسمت ملک ہے کیونکہ اس کی 68 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے اور تقریباََ پندرہ کروڑ افراد کی عمر تیس سال سے کم ہے ۔ نوجوان ہمارے لیے اولین ترجیح ہیں ۔ ہ میں ان کو ساتھ لے کر چلنا ہے ورنہ وہ ایک چیلنج کی شکل میں سامنے آسکتے ہیں ۔ نوجوانوں کو صحتمند اور تعمیری سرگرمیوں میں مصروف رکھنا بہت ضروری ہے تاکہ وہ معاشرے کا ایک موثر حصہ بن سکے ۔ کھیل کے علاوہ کوئی دوسرا شعبہ ایسا نہیں ہے جو تمام مکتبہ فکر کو لوگوں کو یکجا رکھ سکے اور ایک متحدہ پاکستان کی تصویر پیش کرے ۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ ہم نے ایسے 12 گیمز کا انتخاب کیا ہے جس میں خواتین اور مرد دونوں حصہ لے سکیں ۔ ملک کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے لیکن معاشرے میں ان کے حقوق کا کوئی خیال نہیں رکھتا ۔ یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم انہیں تحفظ فراہم کریں اور ان کو حقیقی آزادی کا احساس دلائیں ۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا بجٹ 2700 ملین روپے ہے جس میں سے100 ملین ہاکی کے کھیلوں کے لیے مختص ہے ۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام درحقیقت یوتھ کے لیے وزیرِ اعظم کے ایک منفرد منصوبہ ہے ۔ یہ اسپورٹس سرگرمیاں نوجوانوں کی ایک نئی قیادت کو پروان چڑھائے گی اور بین الاقوامی تنظیموں میں پاکستان کی نمائندگی کو یقینی بنائے گی ۔ ہم نہ صرف نوجوانوں کی معیاری اعلیٰ تعلیم میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے پُرعزم ہیں بلکہ زندگی کے تمام شعبوں میں مستقبل کے لیڈرز تیار کرنے کے لیے بھی پُرعزم ہیں ۔
اولمپیئن اصلاح الدین نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ۔ ان کی تربیت کی ضرورت ہے ۔ کھیلوں کے زوال کا بنیاد سبب میرٹ سے روگردانی ہے ۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے ڈائریکٹر اسپورٹس جاوید علی میمن نے کہا کہ ہماری اولین ترجیح کھیلوں کو بین الاقوامی سطح پر بحال کرنا ہے جوکہ بظاہر ایک مشکل ہدف ہے لیکن ناممکن نہیں ہے ۔
اظہارِ تشکر پیش کرتے ہوئے رجسٹرار کموڈور (ر) سید سرفراز علی نے کہا کہ پاکستان کو ہونہار نوجوانوں کی شکل میں قدرت کی طرف سے ایک تحفہ ملا ہے ۔ ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس پروگرام ہماری قومی ہاکی ٹیم کو مستقبل میں اولمپکس اور دیگر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے بہترین کھلاڑی فراہم کرنے کا ذریعہ بنے گا ۔
تقریب کی میزبانی کے فراءض معروف کمپئر اور اسپورٹس جرنلسٹ یحی حسینی نے انجام دئے ۔
بعد ازاں کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے گراءونڈ پرہاکی کے ٹرائلز کا آغاز ہوا اور تقریباََ پانچ سو کھلاڑیوں نے اس ٹرائلز میں حصہ لیا ۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اسپورٹس ڈائریکٹر نے سرسید یونیورسٹی کے شعبہ اسپورٹس کی کاوشوں کی بے حد تعریف کی اور بطورِ خاص یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈائریکٹر مبشّر مختار کی شاندار کارکردگی کو سراہا ۔

]]> https://aujnews.com/2022/08/26/%d8%b3%d8%b1%d8%b3%db%8c%d8%af-%db%8c%d9%88%d9%86%db%8c%d9%88%d8%b1%d8%b3%d9%b9%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%db%81%d8%aa%d9%85%d8%a7%d9%85-%d9%be%d8%b1%d8%a7%d8%a6%d9%85-%d9%85%d9%86/feed/ 0 کراچی اسکول گیمز جونیئر کرکٹ :بدری اور سٹی اسکولدرخشاں کی کامیابی https://aujnews.com/2022/01/26/%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d8%a7%d8%b3%da%a9%d9%88%d9%84-%da%af%db%8c%d9%85%d8%b2-%d8%ac%d9%88%d9%86%db%8c%d8%a6%d8%b1-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d8%a8%d8%af%d8%b1%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b3/ https://aujnews.com/2022/01/26/%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d8%a7%d8%b3%da%a9%d9%88%d9%84-%da%af%db%8c%d9%85%d8%b2-%d8%ac%d9%88%d9%86%db%8c%d8%a6%d8%b1-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d8%a8%d8%af%d8%b1%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b3/#respond Wed, 26 Jan 2022 14:38:16 +0000 https://aujnews.com/?p=7916 کراچی اسکول گیمز جونیئر کرکٹ :بدری اور سٹی اسکولدرخشاں کی کامیابی
مہمان خصوصی پرنسپل ایس آر ای مجید کالج پروفیسر محمد عقیل نے ٹرافی اور انعامات تقسیم کئے
کراچی:(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے زیر اہتمام منعقدہ کراچی اسکول کالج گیمز کے سلسلے میں پی ایس ایس او جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنلز گزشتہ روز ہل پارک اکیڈمی کرکٹ گراءونڈ پر کھیلے گئے ۔ بوائز کلاس ایٹ میں ا لفا کور اسکول نے بدری ہائی اسکول کو شکست دے کر کامیابی سمیٹی الفا اسکول کے عمیر مین آف دی فائنل قرار پائے ۔ کلاس سکس بوائزکے فائنل میں ناصر ہ اسکول نے الفا کور اسکول کو ہرا کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیاناصرہ اسکول کے یوسف مین آف دی میچ رہے ۔ کلاس ایٹ گرلز کا فائنل بدری ہائی اسکول اور خاتون پاکستان کے مابین کھیلا گیا جس میں بدری ہائی اسکول نے کامیابی حاصل کی ۔ فاطمہ مرد میدان قرار دی گئیں ۔ کلا س سکس گرلز کے فائنل میں سٹی اسکول درخشاں کیمپس نے الفا گرلز اسکول کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی ۔ کلاس فور اور فائیو بوائز کے فائنل میں بدری ہائی اسکول نے الفا کور اسکول کو شکست دے کر ٹاءٹل جیتا ۔ کلاس سیون بوائز کے فائنل میں سٹی اسکول درخشاں کیمپس نے الفا کور اسکول کو شکست دے کر ٹرافی جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ۔ فائنل مقابلوں کے مہمان خصوصی پرنسپل ایس آر ای مجید کالج پروفیسر محمد عقیل تھے جنہوں نے ونر اور رنر اپ ٹیموں کے کپتانوں کو ٹرافی ،کھلاڑیوں کو انعامات اور آفیشلز کو شیلڈ دیں ،اس موقع پر پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے صدر سید گوہر رضا ،شکیل امتیاز،فوزیہ اسلم ،شاہد نواب اور دیگر بھی موجود تھے ۔

]]>
https://aujnews.com/2022/01/26/%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d8%a7%d8%b3%da%a9%d9%88%d9%84-%da%af%db%8c%d9%85%d8%b2-%d8%ac%d9%88%d9%86%db%8c%d8%a6%d8%b1-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d8%a8%d8%af%d8%b1%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b3/feed/ 0
میڈیا الیون اورنج نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے میڈیا الیون وائٹ کو 2-3 سے شکست دیکر ایس ایس بی سجاس ہاکی ایونٹ اپنے نام کرلیا https://aujnews.com/2021/11/30/%d9%85%db%8c%da%88%db%8c%d8%a7-%d8%a7%d9%84%db%8c%d9%88%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1%d9%86%d8%ac-%d9%86%db%92-%d8%af%d9%84%da%86%d8%b3%d9%be-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b3%d9%86%d8%b3%d9%86%db%8c-%d8%ae%db%8c/ https://aujnews.com/2021/11/30/%d9%85%db%8c%da%88%db%8c%d8%a7-%d8%a7%d9%84%db%8c%d9%88%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1%d9%86%d8%ac-%d9%86%db%92-%d8%af%d9%84%da%86%d8%b3%d9%be-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b3%d9%86%d8%b3%d9%86%db%8c-%d8%ae%db%8c/#respond Tue, 30 Nov 2021 14:25:27 +0000 https://aujnews.com/?p=7813 میڈیا الیون اورنج نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے میڈیا الیون وائٹ کو 2-3 سے شکست دیکر ایس ایس بی سجاس ہاکی ایونٹ اپنے نام کرلیا.
ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ رحمت اللہ شیخ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے،
کھیلوں کا فروغ ہماری اولین ترجیح ہے۔ ڈی ایم سی ایسٹ کو کھیلوں کا گہوارہ بنائیں گے، ایڈمنسٹریٹر
سجاس اسپورٹس فیسٹول اپنی مثال آپ ہے، رحمت اللہ شیخ
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے تحت کھیلے جانے والے ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول ہاکی ایونٹ کا نمائشی میچ میڈیا الیون وائٹ اور میڈیا الیون اورنج کے درمیان کھیلا گیا، میچ میں میڈیا ہاوسز سے وابستہ جرنلسٹس بھر پور ایکشن میں نظر ائے، پہلے ہاف کے اختتام پر مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا تاہم تیسرے ہاف میں میڈیا اورنج نے گول کرکے مقابلہ 2-3 سے جیت لیا، فاتح ٹیم کے کپتان ریاض الدین، سلمان خان اور قلبے محمد جبکہ وائٹ کے کپتان مقصود احمد اور آصف خان ایک ایک گول اسکور کئے، بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے پر آصف خان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے،
ایڈمنسٹریٹر ببلدیہ عظمیٰ ایسٹ رحمت اللہ شیخ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، ریاض الدین نے وننگ جبکہ مقصود احمد نے رنرزاپ ٹرافی وصول کی، اس موقع پر رحمت اللہ شیخ نے سجاس کی کاوشوں کی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسپورٹس فیسٹول کا انعقاد اپنی مثال آپ ہے، فیسٹول میں ہاکی کو شامل کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ اسپورٹس جرنلسٹ قومی کھیل سے گہرا لگاؤ رکھتے ہیں، ہماری اولین ترجیح ڈی ایم سی ایسٹ میں کھیلوں کو فروغ دینا اور اسے کھیلوں کا گہوارہ بنا نا ہے، جلد سجاس اور ایڈمنسٹریٹر الیون کے درمیان نمائشی کرکٹ میچ کا انعقاد کیا جائے گا،

]]>
https://aujnews.com/2021/11/30/%d9%85%db%8c%da%88%db%8c%d8%a7-%d8%a7%d9%84%db%8c%d9%88%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1%d9%86%d8%ac-%d9%86%db%92-%d8%af%d9%84%da%86%d8%b3%d9%be-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b3%d9%86%d8%b3%d9%86%db%8c-%d8%ae%db%8c/feed/ 0
نیا ناظم آباد میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کی سالگرہ منائی گئی https://aujnews.com/2021/11/30/%d9%86%db%8c%d8%a7-%d9%86%d8%a7%d8%b8%d9%85-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%82%d9%88%d9%85%db%8c-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d9%b9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%a7%d8%a8%d9%82/ https://aujnews.com/2021/11/30/%d9%86%db%8c%d8%a7-%d9%86%d8%a7%d8%b8%d9%85-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%82%d9%88%d9%85%db%8c-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d9%b9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%a7%d8%a8%d9%82/#respond Tue, 30 Nov 2021 14:16:42 +0000 https://aujnews.com/?p=7810 کراچی:(اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز بنائے والے لیجنڈ بلے باز یونس خان کی سالگرہ کی ایک غیر رسمی تقریب نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ جس میں نیا ناظم آباد کے صدر سید محمد طلحہ، منیجر اسپورٹس محمد آصف ، خالد یاسین , راحنیا ناظم آباد میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کی سالگرہ منائی گئییل کریم اور کرکٹ کوچ و آرگنائزر شاہد نواب اور کھلاڑیوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔

]]>
https://aujnews.com/2021/11/30/%d9%86%db%8c%d8%a7-%d9%86%d8%a7%d8%b8%d9%85-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%82%d9%88%d9%85%db%8c-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d9%b9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%a7%d8%a8%d9%82/feed/ 0
بین الصوبائی تھروبال چیمپیئن شپ شروع ہوگئی۔ https://aujnews.com/2021/11/06/%d8%a8%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%84%d8%b5%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%a6%db%8c-%d8%aa%da%be%d8%b1%d9%88%d8%a8%d8%a7%d9%84-%da%86%db%8c%d9%85%d9%be%db%8c%d8%a6%d9%86-%d8%b4%d9%be-%d8%b4%d8%b1%d9%88%d8%b9-%db%81/ https://aujnews.com/2021/11/06/%d8%a8%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%84%d8%b5%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%a6%db%8c-%d8%aa%da%be%d8%b1%d9%88%d8%a8%d8%a7%d9%84-%da%86%db%8c%d9%85%d9%be%db%8c%d8%a6%d9%86-%d8%b4%d9%be-%d8%b4%d8%b1%d9%88%d8%b9-%db%81/#respond Sat, 06 Nov 2021 07:07:57 +0000 https://aujnews.com/?p=7622

بین الصوبائی تھروبال چیمپیئن شپ شروع ہوگئی۔
کوئٹہ:(اسٹاف رپورٹر) پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام اور بلوچستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے بین الصوبائی تھروبال چیمپیئن شپ ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں شروع ہوگئی ہے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح سیکرٹری کھیل عمران گچکی نے کیا۔ اس موقع پربلوچستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل درا بلوچ، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر عمران یوسف پاکستان تھروبال فیڈریشن کے نائب صدر جعفر علی شاہ، سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں، بلوچستان تھروبال ایسوسی ایشن کی صدر میڈم اختر خان کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ چیمپئن شپ کے افتتاحی روز کھیلےگئے مردوں کے مقابلوں میں خیبر پختونخوا نے گلگت بلتستان کو 0-2 سے، سندھ نے بلوچستان کو 1-2 سے اور سندھ نے اسلام آباد کو 0-2 سے شکست دی۔ جبکہ خواتین کے مقابلوں میں سندھ نے بلوچستان کو 0-2 سے،
پنجاب نے بلوچستان کو 0-2 سے، گلگت بلتستان نے خیبرپختونخوا کو 1-2 سے اور سندھ نے پنجاب کو 0-2 سے شکست دی۔ چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کے الگ الگ مقابلے کھیلے جا رہے ہیں۔ان مقابلوں میں چھ مرد اور چھ خواتین کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں میزبان بلوچستان، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور گلگت بلتستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔
یہ چیمپیئن شپ 7 نومبر تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

]]>
https://aujnews.com/2021/11/06/%d8%a8%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%84%d8%b5%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%a6%db%8c-%d8%aa%da%be%d8%b1%d9%88%d8%a8%d8%a7%d9%84-%da%86%db%8c%d9%85%d9%be%db%8c%d8%a6%d9%86-%d8%b4%d9%be-%d8%b4%d8%b1%d9%88%d8%b9-%db%81/feed/ 0
اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ(سجاس) کے تحت سالانہ دعوت حلیم و نعت خوانی کا اہتمام کیا گیا https://aujnews.com/2021/10/22/%d8%a7%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9%d8%b3-%d8%ac%d8%b1%d9%86%d9%84%d8%b3%d9%b9%d8%b3-%d8%a7%db%8c%d8%b3%d9%88%d8%b3%db%8c-%d8%a7%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%b3%d9%86%d8%af%da%be%d8%b3%d8%ac%d8%a7%d8%b3/ https://aujnews.com/2021/10/22/%d8%a7%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9%d8%b3-%d8%ac%d8%b1%d9%86%d9%84%d8%b3%d9%b9%d8%b3-%d8%a7%db%8c%d8%b3%d9%88%d8%b3%db%8c-%d8%a7%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%b3%d9%86%d8%af%da%be%d8%b3%d8%ac%d8%a7%d8%b3/#respond Fri, 22 Oct 2021 15:51:12 +0000 https://aujnews.com/?p=7505 اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ(سجاس) کے تحت سالانہ دعوت حلیم و نعت خوانی کا اہتمام کیا گیا
سجاس کی دعوت حلیم صحافی برادری میں نمایاں حیثیت حاصل کرچکی ہے، ڈاکٹر فرحان عیسیٰ
پہلی بار دعوت حلیم میں آکر سوچ رہاہوں کہ اب تک سجاس کے دیگر تقریبات میں شرکت سے دور کیوں رہا، سینئر اسپورٹس جرنلسٹ قمر احمد سجاس کے ساتھ تعاون جاری رہے گا، رجسٹرار سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی
صحافی ایسوسی ایشن میں سجاس سب سے متحرک تنظیم ہے، رضوان بھٹی
کراچی:( اسپورٹس رپورٹر) کراچی پریس کلب میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ ( سجاس) کے تحت سالانہ دعوت حلیم کا اہتمام کیاگیا، ماہ ربیع الاول اور سرکار مدینہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جشن ولادت کی نسبت سے معروف نعت خواں سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی کے طالب علم محمد حسان نے بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ہدیہ نعت پیش کی، تقریب میں سینئر اسپورٹس جرنلسٹ قمر احمد، سجاس کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم عہدیداران و ممبران سمیت سجاس کے پیٹرن و عیسیٰ لیب کے سی ای او ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ، کراچی پریس کلب کے سیکریٹری رضوان بھٹی، پی ایف یو جے کے نائب صدر سعید جان بلوچ،۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے صدر راشد عزیز، آل پاکستان منی چینجر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ظفر پراچہ، کے پی ٹی کے ڈائریکٹر میڈیا محمد شارق امین فاروقی، پیپسی پاکستان ساوتھ کے منیجر محمد اخلاق، پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر میڈیا آصف عظیم، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت،سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی کے رجسٹرار سرفراز علی، پی ایچ ایف کے کوآرڈینیٹر و سیکریٹری کے ایچ اے حیدر حسین، چیئرمین کے ایچ اے گلفراز احمد خان، ڈائریکٹر اسپورٹس سرسید یونیورسٹی مبشر مختار، سابق انٹرنیشنل ہاکی پلیئر و یوتھ کوچ محمد علی، کے سی سی اے کے سابق جوائنٹ سیکریٹری جمیل احمد، ایڈیشنل ڈائریکٹر کے ڈی اے اسپورٹس ونگ ایاز منشی، محمد نسیم، کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد، ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے صدر محسن خان، سیکریٹری جاوید اقبال، ہنڈا ایٹلس پاکستان کے جی ایم امتیاز شیخ، پی آئی ایچ کے صدر شہاب شاہ، سیکریٹری پروفیسر راؤ جاوید اقبال، ٹینس فیڈریشن کے نائب صدر خالد رحمانی، سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے محمد سرور، نئشنل بینک اسپورٹس ونگ کے میڈیا منیجر عظمت اللہ، پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سینئر نائب صدر اصغر بلوچ، آرٹس کونسل آف پاکستان کے ڈائریکٹر میڈیا بشیر سدوزئی،کراٹے ایسوسی ایشن سندھ کے سیکریٹری عبدالحمید سمیت مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے اسپورٹس جرنلسٹس نے شرکت کی، اس موقع پر سجاس کے پیٹرن ڈاکٹر فرحان عبداللہ عیسیٰ کا کہنا تھا کہ سجاس کی تقریب میں شرکت کی ہر ممکن کوشش کرتا ہوں،سجاس کے ساتھ میرا رشتہِ ابتدائی ایام سے ہے، اپنے کام اور بہترین انتظامات کی وجہ سے سجاس کی دعوت حلیم صحافی برادری میں نمایاں حیثیت حاصل کر چکی ہے، کراچی پریس کلب کے سیکریٹری رضوان بھٹی کا کہنا تھا صحافی تنظیموں میں بہت سی ایسوسی ایشن ہیں جو اپنے اپنے دائرے میں کام کررہی ہیں تاہم سجاس ان تمام ایسوسی ایشن میں سب سے متحرک تنظیم ہے، سینئر اسپورٹس جرنلسٹ قمر احمد کا کہنا تھا کہ سجاس کے کام کے حوالے سے بہت کچھ سن رکھا تھا تاہم مصروفیت کے باعث اس کی تقریب میں نہیں اسکا۔ آج پہلی بار دعوت حلیم میں آکر سوچ رہا ہوں کہ اب تک سجاس کے دیگر تقریبات میں شرکت سے دور کیوں رہا، سجاس نے اسپورٹس برادری کو ایک پلیٹ فارم پہ جمع کرر کھا ہے، رجسٹرار سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی سرفراز علی کا کہنا تھا کہ سجاس اور سرسید یونیورسٹی کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں ، سجاس کی کئی تقریب کا انعقاد یونیورسٹی میں ہوچکا ہے، مستقبل میں بھی سجاس کے ساتھ تعاون جاری رہے گا،

]]>
https://aujnews.com/2021/10/22/%d8%a7%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9%d8%b3-%d8%ac%d8%b1%d9%86%d9%84%d8%b3%d9%b9%d8%b3-%d8%a7%db%8c%d8%b3%d9%88%d8%b3%db%8c-%d8%a7%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%b3%d9%86%d8%af%da%be%d8%b3%d8%ac%d8%a7%d8%b3/feed/ 0
ICAP Elections Result for the term 2021-2025 https://aujnews.com/2021/09/15/icap-elections-result-for-the-term-2021-2025/ https://aujnews.com/2021/09/15/icap-elections-result-for-the-term-2021-2025/#respond Wed, 15 Sep 2021 15:12:54 +0000 https://aujnews.com/?p=7279 ICAP Elections Result for the term 2021-2025
Karachi:(Staff Reporter)The Institute of Chartered Accountants of Pakistan (ICAP) has successfully conducted the elections for the ICAP Council and Regional Committees (Southern and Northern) on September 11, 2021. ICAP is a statutory body established under the Chartered Accountants (CA) Ordinance, 1961 to regulate the profession of accountancy in Pakistan. Council is the governing body responsible for managing the affairs of ICAP. Elections of ICAP are held after every four years under the supervision of an Election Committee which is constituted under the provisions of the CA Bye-Laws, 1983 and is independent of the Council of ICAP. Members of ICAP actively participated in the voting process at the recently held Elections. A large majority of the voters casted their votes through electronic voting.
Mr. Arslan Khalid, Mr. Asad Feroze, Mr. Ashfaq Yousuf Tola, Mr. Farrukh Rehman, Ms. Hina, Usmani, Mr. Husnain Raza Badami, Mr. Khalid Rahman, Ms. Khursheed Kotwal, Mr. Mohammad Maqbool, Mr. Muhammad Ali Latif, Mr. Muhammad Awais, Mr. Muhammad Samiullah, Mr. Saifullah, Mr. Shahab Qadir and Mr. Zeeshan Ijaz declared elected by the Election committee of the Institute in the ICAP Council for the term 2021-25
Mr. Ahmad Salman Arshad, Ms. Ammara Shamim, Mr. Aneel Peter, Mr. Farooq Hameed, Mr. Mohsin Jamil and Mr. Zeeshan Ali declared elected in the ICAP Northern Regional Committee whereas Mr. Bashir Ahmed, Ms. Moneeza Usman Butt, Mr. Osama Kapadia, Mr. Shaikh Ahmed Salman, Syed Junaid Ali and Mr. Usama Rashid declared elected by the Election committee of the Institute in the ICAP Southern Regional Committee for the term 2021-25.

]]>
https://aujnews.com/2021/09/15/icap-elections-result-for-the-term-2021-2025/feed/ 0