Warning: Undefined array key "url" in /home2/aujnews/public_html/wp-content/plugins/wpforms-lite/src/Forms/IconChoices.php on line 127

Warning: Undefined array key "path" in /home2/aujnews/public_html/wp-content/plugins/wpforms-lite/src/Forms/IconChoices.php on line 128

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/aujnews/public_html/wp-content/plugins/wpforms-lite/src/Forms/IconChoices.php:127) in /home2/aujnews/public_html/wp-includes/feed-rss2.php on line 8
Local Bodies – Auj News https://aujnews.com Sat, 16 Jan 2021 15:36:22 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.4 لوکل ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کی پنشنرز کی ادائیگی اے جی سندھ سے کرنے کا مطالبہ https://aujnews.com/2021/01/16/%d9%84%d9%88%da%a9%d9%84-%da%88%d9%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%d9%85%d9%86%d9%b9-%da%a9%db%92-%d9%85%d9%84%d8%a7%d8%b2%d9%85%db%8c%d9%86-%da%a9%db%8c-%d9%be%d9%86%d8%b4%d9%86%d8%b1%d8%b2-%da%a9%db%8c-%d8%a7/ https://aujnews.com/2021/01/16/%d9%84%d9%88%da%a9%d9%84-%da%88%d9%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%d9%85%d9%86%d9%b9-%da%a9%db%92-%d9%85%d9%84%d8%a7%d8%b2%d9%85%db%8c%d9%86-%da%a9%db%8c-%d9%be%d9%86%d8%b4%d9%86%d8%b1%d8%b2-%da%a9%db%8c-%d8%a7/#respond Sat, 16 Jan 2021 15:34:16 +0000 https://aujnews.com/?p=5950 لوکل ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کی پنشنرز کی ادائیگی اے جی سندھ سے کرنے کا مطالبہ
کرا چی: (اسٹاف رپورٹر) لوکل ڈپارٹمنٹ کے ملاززمین کی پنشن کی ادائیگی میں بلاوجہ تاخیر، اور رشوت طلبی اور افسران کی اقراباپروری کے باعث ادارے کے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشرزکی ادائیگی میں تاخیر کی وجہ سے ملازمین سخت ذہنی اذیت کا شکاررہتے ہیں، ریٹائرڈ ملازمین نےحکومت سندھ سے درخواست کی ہے کہ پینشن کے معاملات میں شفافیت کو برقرار رکھنے کے لیے اس کی ادائیگی با قاعدہ اے جی سندھ سے کروائی جائے تاکہ ریٹا ئرڈ ملازمین کوان کا حق مل سکے ادارے کے ملازمین کا کہنا ہے کہ پینشن کی ادائیگی میں تاخیری حربے کسی صورت برداشت نہیں کئے جائیں گے، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اس معاملے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے پنشنرز کی ادائیگئ اے جی سندھ سے کئے جانے کا حکم نامہ جاری کریں تاکہ تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزکرکے ادائیگی کوجانچ پڑتا ل کے بعد بروقت یقینی بنایا جاسکے.

]]>
https://aujnews.com/2021/01/16/%d9%84%d9%88%da%a9%d9%84-%da%88%d9%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%d9%85%d9%86%d9%b9-%da%a9%db%92-%d9%85%d9%84%d8%a7%d8%b2%d9%85%db%8c%d9%86-%da%a9%db%8c-%d9%be%d9%86%d8%b4%d9%86%d8%b1%d8%b2-%da%a9%db%8c-%d8%a7/feed/ 0
محمود آباد نالے کے بعد دیگر نالوں سے تجاوزات ہٹائی جائیں گی،صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ https://aujnews.com/2021/01/10/%d9%85%d8%ad%d9%85%d9%88%d8%af-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d9%86%d8%a7%d9%84%db%92-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%b9%d8%af-%d8%af%db%8c%da%af%d8%b1-%d9%86%d8%a7%d9%84%d9%88%da%ba-%d8%b3%db%92-%d8%aa%d8%ac%d8%a7/ https://aujnews.com/2021/01/10/%d9%85%d8%ad%d9%85%d9%88%d8%af-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d9%86%d8%a7%d9%84%db%92-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%b9%d8%af-%d8%af%db%8c%da%af%d8%b1-%d9%86%d8%a7%d9%84%d9%88%da%ba-%d8%b3%db%92-%d8%aa%d8%ac%d8%a7/#respond Sun, 10 Jan 2021 15:13:15 +0000 https://aujnews.com/?p=5856 محمود آباد نالے کے بعد دیگر نالوں سے تجاوزات ہٹائی جائیں گی،صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ
کراچی:(طلعت محمود اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ محمود آباد نالے کے بعد دیگر نالوں سے تجاوزات ہٹائی جائیں گی جن گھروں کو توڑا جائے گا ان کے مالکان کو دو سال کا کرایہ دیا جائے گا، سندھ حکومت اپنی اسکیم شروع کر رہی ہے جس میں زمین سندھ حکومت دے گی جو متاثرین وہاں رہائش اختیار کرنا چاہئیں ان کو اس اسکیم میں ترجیح دی جائے گی، نالوں سے تجاوزات ہٹانے کے سلسلے میں ہم سب ایک پیج پر ہیں، یہ بات انہوں نے محمود آباد اور منظورکالونی نالے کے دورے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد، سابق یوسی چیئرمین فرحان غنی، کرم اللہ وقاصی، سردار نزاکت علی اور بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ جاتی سربراہان بھی اس موقع پر موجود تھے، صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ آج (پیر)سے محمود آباد نالے سے بڑی تجاوزات جن میں گھر بھی شامل ہیں انہیں ہٹایا جائے گا،آج تک سافٹ قسم کی تجاوزات ہٹا ئی گئی ہیں انہوں نے کہا کہ تجاوزات ہٹانے کے بعد دونوں اطراف سڑکیں بنائی جائیں گی تاکہ لوگ گند اورکچرا نالوں میں نہ پھینکیں، انہوں نے کہا کہ یہ تجاوزات علاقے کے لئے اور یہاں رہنے والوں کے لئے بھی خطرناک ہیں اور نالے کے اردگرد رہنے والوں کی زندگی کو خطرات لاحق رہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ اس مرتبہ مون سون کی بارشوں میں شہریوں کو پریشانی نہ ہو اور جتنا پانی بھی آئے وہ ان نالوں کے ذریعے سمندر میں چلا جائے، انہوں نے کہا کہ محمود آباد، گجر نالے سمیت دیگر نالوں کی این ای ڈی یونیورسٹی اور ماہرین سے کنسلٹنسی کرائی گئی ہے تاکہ کم سے کم تجاوزات ہٹانی پڑیں، سندھ گورنمنٹ نے ورلڈ بینک سے ایک معاہدہ کیا تھا جس کے تحت نالوں سے تجاوزات ہٹائی جانی تھیں یہ اسی کا تسلسل ہے، انہوں نے کہا کہ پہلے قابضین لوئر کورٹس سے اسٹے آرڈر لے آتے تھے جس کے باعث تجاوزات ہٹانے میں مشکلات کا سامنا ہوتا تھا، اب سپریم کورٹ کی طرف سے احکامات کے بعد آسانی کے ساتھ یہ کام انجام دیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ مون سون میں اکثر و بیشتر پریشانی ہوتی تھی جو ان نالوں کی صفائی کے بعد نہیں ہوگی، انہوں نے کہا کہ نالوں کی صفائی کے دوران بہت سارے ایشو سامنے آئے ہیں اور نالوں پر موجود مکانوں اور دکانوں کو ارزاں قیمتوں پر لیز دی گئی ہے، لیز کے معاملات شفاف نہیں تھے جس کو بہتر بنائیں گے، انہوں نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد کو اس سلسلے میں حکومت سندھ کی جانب سے ٹاسک دیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ جو بلدیاتی مدت ابھی ختم ہوئی ہے اس کے آخر میں خوامخواہ کی اسکیمیں پاس کردی گئی ہیں جبکہ بلدیاتی ادارے پہلے سے ہی اربوں روپے کے مقروض تھے اس لئے ان اسکیموں کا دوبارہ جائزہ لیا جا رہا ہے اور جو ترقیاتی اسکیمیں شہر کے لئے بہتر ہوں گی ان پر ہی کام کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ ضلع کورنگی اور ضلع وسطی میں گزشتہ بلدیاتی دور میں 16 سے 17 ہزار ٹن کچرا لینڈ فل سائٹ پر پہنچایا جاتا تھا جس پر ایک کروڑ 60 لاکھ روپے اخراجات ہوا کرتے تھے، موجودہ دور میں 40 سے 50 ہزار ٹن کچرا لینڈ فل سائٹ پہنچایا جا رہا ہے اور اس پر ایک کروڑ 3 سے 5 لاکھ روپے اخراجات آرہے ہیں، طریقہ کار کو شفاف بنایا گیا ہے اور اب گورنمنٹ کے ٹیکس براہ راست گورنمنٹ کے اکاؤنٹس میں جمع ہو رہے ہیں پرچی سسٹم ختم کردیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد اور ڈی ایم سیز کے ایڈمنسٹریٹرز کو یہ ٹاسک دیا گیا ہے کہ وہ کراچی کے انفراسٹرکچر کو بہتر کریں اور سڑکوں پر پڑنے والے گڑھوں کو بھریں اور استرکاری کریں تاکہ ٹریفک کی روانی معمول پر رہے، انہوں نے کہا کہ اس سے بہت بہتری آئے گی اور اس کے لئے حکومت سندھ خصوصی فنڈز فراہم کر رہی ہے، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز بجلی کا جو حال ہوا ہے اس سے پورا پاکستان متاثر ہوا ہے جو وفاقی حکومت کی نااہلی اور کوتاہی کی وجہ سے ہوا، جہاں پر پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے منتخب نمائندے نہیں ہیں وہاں بھی ہم نے اربوں روپے کے کام کروائے ہیں اورہمارا وژن کراچی کی ترقی ہے، انہوں نے کہا کہ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ کراچی والوں کو اس مرتبہ اربن فلڈ کا سامنا نہ کرنا پڑے، انہوں نے کہا کہ ہم خوشی سے گھر نہیں گرا رہے ہیں بلکہ انتہائی غور و فکر کے بعد کم سے کم تجاوازت ہٹائی جا رہی ہیں تاکہ لوگوں کا کم سے کم نقصان ہو، انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کے گھر ہٹائے جا رہے ہیں وہ بینکوں میں اپنے اکاؤنٹس کھلوالیں ہم دو سال کے کرائے کی رقم ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کردیں گے حکومت سندھ کے پاس اس مد میں رقم موجود ہے، صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ایک بڑے مقصد کے لئے اس طرح کے اقدامات کرنے پڑتے ہیں اور نالوں سے تجاوزات ہٹانے کا یہ مسئلہ بہتر طریقے سے حل ہوجائے گا، انہوں نے اس موقع پر کراچی کے لئے فائر ٹینڈرز کی آمد پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ موجودہ اور سابقہ دونوں وزراء اعظم کا اخلاقی طور پر شکریہ ادا کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کے دور میں یہ اسکیم بنی تھی اور فنڈز فراہم کئے گئے تھے، انہوں نے کہا کہ محکمہ فائر بریگیڈ کے جو فائر ٹینڈرز خراب ہیں انہیں درست کرکے استعمال کے قابل بنایا جائے گا۔

]]>
https://aujnews.com/2021/01/10/%d9%85%d8%ad%d9%85%d9%88%d8%af-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d9%86%d8%a7%d9%84%db%92-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%b9%d8%af-%d8%af%db%8c%da%af%d8%b1-%d9%86%d8%a7%d9%84%d9%88%da%ba-%d8%b3%db%92-%d8%aa%d8%ac%d8%a7/feed/ 0
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی گزشتہ روز سوک سینٹر میں قاتلانہ حملہ میں شہید ہونے والے افسران کے گھر آمد https://aujnews.com/2020/09/20/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a8%d9%84%d8%af%db%8c%d8%a7%d8%aa-%d8%b3%d9%86%d8%af%da%be-%d8%b3%db%8c%d8%af-%d9%86%d8%a7%d8%b5%d8%b1-%d8%ad%d8%b3%db%8c%d9%86-%d8%b4%d8%a7%db%81-%da%a9%db%8c-%da%af%d8%b2/ https://aujnews.com/2020/09/20/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a8%d9%84%d8%af%db%8c%d8%a7%d8%aa-%d8%b3%d9%86%d8%af%da%be-%d8%b3%db%8c%d8%af-%d9%86%d8%a7%d8%b5%d8%b1-%d8%ad%d8%b3%db%8c%d9%86-%d8%b4%d8%a7%db%81-%da%a9%db%8c-%da%af%d8%b2/#respond Sun, 20 Sep 2020 15:22:55 +0000 https://aujnews.com/?p=3891

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی گزشتہ روز سوک سینٹر میں قاتلانہ حملہ میں شہید ہونے والے افسران کے گھر آمد.
کراچی:(اسٹاف رپورٹڑ) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی گزشتہ روز سوک سینٹر میں قاتلانہ حملہ میں شہید ہونے والے افسران کے گھر آمد لواحقین و اہلہ خانہ سے ملاقات کی اور انکے لئے دوعائے مغفرت کی اس موقع پر وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ جلد افسران کے واجبات کی ادائیگی کردی جائے گی تاکہ انکے اہلہ خانہ کو کسی قسم کی مشقلات درپیش نہ ہو، اس موقع پر وزیر بلدیات نے کہا کے شہید افسران کے خاندان کے فرد کو نوکری دی جائے گی، اور دونوں شہید افسران کی تنخواہیں جاری رہیں گی مزید وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شہید افسران کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور لواحقین کو جلد ازجلد مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا اس موقع پر وزیر بلدیات سندھ نے اشرف بھائی کو بھی کہا کہ وہ اس مسئلہ میں لواحقین کی ہر ممکن مدد کریں۔

]]>
https://aujnews.com/2020/09/20/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a8%d9%84%d8%af%db%8c%d8%a7%d8%aa-%d8%b3%d9%86%d8%af%da%be-%d8%b3%db%8c%d8%af-%d9%86%d8%a7%d8%b5%d8%b1-%d8%ad%d8%b3%db%8c%d9%86-%d8%b4%d8%a7%db%81-%da%a9%db%8c-%da%af%d8%b2/feed/ 0
محکمہ بلدیات سندھ کمپلین سیل چوبیس گھنٹے فعال و متحرک ہے، روشن علی شیخ https://aujnews.com/2020/04/07/%d9%85%d8%ad%da%a9%d9%85%db%81-%d8%a8%d9%84%d8%af%db%8c%d8%a7%d8%aa-%d8%b3%d9%86%d8%af%da%be-%da%a9%d9%85%d9%be%d9%84%db%8c%d9%86-%d8%b3%db%8c%d9%84-%da%86%d9%88%d8%a8%db%8c%d8%b3-%da%af%da%be%d9%86/ https://aujnews.com/2020/04/07/%d9%85%d8%ad%da%a9%d9%85%db%81-%d8%a8%d9%84%d8%af%db%8c%d8%a7%d8%aa-%d8%b3%d9%86%d8%af%da%be-%da%a9%d9%85%d9%be%d9%84%db%8c%d9%86-%d8%b3%db%8c%d9%84-%da%86%d9%88%d8%a8%db%8c%d8%b3-%da%af%da%be%d9%86/#respond Tue, 07 Apr 2020 14:36:26 +0000 https://aujnews.com/?p=2735 محکمہ بلدیات سندھ کمپلین سیل چوبیس گھنٹے فعال و متحرک ہے، روشن علی شیخ

کراچی (7 اپریل 2020) سیکر ٹری لوکل گورنمنٹ حکومت سندھ روشن علی شیخ نے محکمہ بلدیات کے زیر اہتمام کام کرنے والے کمپلین سیل کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری بلدیات سندھ نے عوام کی مدد اور رہنمائی کے لئے قائم کردہ چوبیس گھنٹے فعال رہنے والے کمپلین سیل کا دورہ کیا اور کمپلین سیل میں ڈیوٹی پر موجود افسران سے ملاقات کی، ڈیوٹی روسٹر چیک کیا اور عوامی شکایتوں کے ردعمل میں کی جانے والی کاروائی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بتایا گیا کہ کمپلین سیل میں شفٹوں کے حساب سے ہفتہ کے ساتوں دن اسٹاف موجود ہوتا ہے جو کہ تمام اضلاع سے موصول ہونے والے شکایات پر فوری ایکشن لیتا ہے اور بعد ازاں شکایت کنندہ سے شکایت کے حل کے حوالے اس کی رائے بھی معلوم کرتا ہے۔ روشن علی شیخ نے کمپلین سیل میں موجود افسران سے گفتگو میں کہا کہ وزیر بلدیات سندھ کی ہدایت کے مطابق کمپلین سیل کی افادیت کے ثمرات صوبے کے تمام اضلاع اور یونین کونسلوں میں یکساں طور پر پہنچنے چاہیں اور کسی بھی شکایت کنندہ کی شکایت پر فوری ردعمل ہی کمپلین سیل کی اصل کامیابی و مقصد ہے۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے مطابق اپنی طرز کا واحد، چوبیس گھنٹے فعال رہنے والا کمپلین سیل، اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی کے تحت قائم کیا گیا ہے، جہاں پر ریکارڈ ہونے والی شکایات کا مکمل ڈیٹا بیس، تاریخ اور شکایت کی نوعیت کے ساتھ محفوظ کرلیا جاتا ہے۔ روشن علی شیخ نے بتایا کہ شہریوں کی بڑی تعداد کا محکمہ بلدیات سندھ کے کمپلین سیل سے رجوع کرنا اس بات کی روشن دلیل ہے کہ حکومت سندھ کے تمام فیصلے اور اقدامات کا براہ راست فائدہ صوبے کی عوام کو منتقل ہورہا ہے۔ سیکرٹری بلدیات سندھ نے روزانہ کی بنیاد پر کمپلین سیل کی کاردگی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی شکایات کے حل لئے تمام تر ممکن وسائل کو بروئے کار لایا جائے اور کسی بھی لاپرواہی اور کوتاہی کی صورت میں سخت ترین محکمہ جاتی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔روشن علی شیخ نے بطور خاص ہدایت دی کہ تمام اسٹاف دوران ڈیوٹی احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ماسک، گلوز، اور سینٹائزرکا استعمال کرے جو کہ وافر مقدار میں فراہم کیا جاچکا ہے۔

]]>
https://aujnews.com/2020/04/07/%d9%85%d8%ad%da%a9%d9%85%db%81-%d8%a8%d9%84%d8%af%db%8c%d8%a7%d8%aa-%d8%b3%d9%86%d8%af%da%be-%da%a9%d9%85%d9%be%d9%84%db%8c%d9%86-%d8%b3%db%8c%d9%84-%da%86%d9%88%d8%a8%db%8c%d8%b3-%da%af%da%be%d9%86/feed/ 0