درسانو چھنو ملیر کراچی آل جوکھیہ رابطہ کونسل (اجرک) کی جانب سے امداد جوکھیو کی بیٹھک
ملیر:(اسٹاف رپورٹر- جمیل جوکھیو) درسانو چھنو ملیر کراچی آل جوکھیہ رابطہ کونسل (اجرک) کی جانب سے امداد جوکھیو کی بیٹھک پر ایک شارٹ کارنر میٹینگ رکھی گئی جس میں ٹھٹہ گھارو ساکرو کھدیجی جمپیر گُجو دابیجی مارکیٹ گڈاپ اور کئی جوکھیہ برادری کے دوستوں نے شرکت کی جس کا مقصد اپنی تنظیم کو مضبوط منعظم کرنا تھا جس میں عبدالحنان جوکھیو امداد جوکھیو انور پاکستانی ظھور جوکھیو وسیم جوکھیو اور دوسرے جوکھیہ برادری کے لوگوں نے اپنے خیالوں کا اظھار کیا بعد میں مہراب جوکھیو گوٹھ میں ہونے والے واقعہ کی تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
]]>
اب وقت آگیا ہے شیخ برادری ایک دوسرے کا ساتھ دے کرمشال قائم کریں
ملیر:(رپورٹ، جمیل جوکھیو) شیخ برادری کو ایک پلٹ فارم پے لانے کے لیئے اسسٹنٹ کمیشنر عبدالغفار گوڑا باری اور ڈی ایس پی AD شیخ سجاول کی جدو جھد جاری گھر گھر جا کر شیخ برادری کے ایک ایک فرد کو دعوت دی اور بڑی اکثریت جمع کر کے بر پور طریقے سے بریفینگ دی اور شیخ اتحاد کو متحد ہونے کا کہا جس میں ضلع ٹھٹھہ سجاول کراچی کے مخلتف جگہوں سے آکر شیخ برادری کے لوگ نے شرکت کی اور سب شیخ برادری کو یہ پیغام دیا کے. کہا صرف ٹھٹہ اور سجاول ڈسٹریکٹ میں ڈیڈ سے دو لاکھ شیخ برادری کے لوگ ہیں کم از کم پچاس لاکھ گھر ہیں. اب وقت آگیا ہے شیخ برادری ایک دوسرے کا ساتھ دے کرمشال قائم کریں یہ میٹینگ AC عبدالغفار کے گھر مکلی پر رکھی گئی جس میں شیخ برادری کے Ac عبدالغفار گوڑا باری Ad . dsp شیخ سجاول، منظور شیخ، یاسین شیخ،واجد شیخ،ساگر شیخ،پیر بخش شیخ درسانو چھنو،حنیف شیخ،جمن شیخ،غلام علی شیخ، موجود تھے.
پی ایس 88 میں بلال جوکھیو کے ہمرہ ڈور ٹو ڈور ورک جاری
کراچی:(رپورٹ، جمیل جوکھیو) ضمنی الیکشن کے حوالے سے پی ٹی آئی کا پی ایس 88 درسانہ چھنہ میں الیکشن ورکینگ ورک جاری جس میں پی ٹی آئی کی جمیلا بلوچ ابراھیم حیدری ٹاؤں سینیئر نائب صدر اور ان کی ٹیم جن کا پی ایس 88 میں بلال جوکھیو کے ہمرہ ڈور ٹو ڈور ورک جاری
کراچی:(رپورٹ جمیل جو کھیو) ملیر پریس کلب پی ٹی آئی پریس کانفریس جس میں پی ایس 88 کے امیدوار جان شیر جونیجو ضلع ملیر اربن کے صدر اعجاز خان سواتی، ڈسٹرکٹ ملیر رولر کے انفارمیشن سکریٹری حاجی حفیظ جوکھیو،نائب صدر حنیف بنگش،حاجی احمد،فاروق بنگش،اور بن قاسم ٹائون کے جرنل سکریٹری عمیر شاھد و دیگر ورکرز موجود تھے
]]>
ملیر بار ایسوسی ایشن کے انتخاب میں کامیاب ہونے والے عہدیداران سے بات جیت
کراچی:(رپورٹ طلعت محمود) ملیربارایسوسی ایشن کے ہونے والے 19 ڈ سمبر2020 کے الیکشن میں کامیاب ہونے والے عہیدیداران جن میں صدرلطف الللہ سیلرو،ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ،جنرل سیکرٹری ریاض احمد بھٹی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور خزانجی ارشد علی کھوکھرایڈووکیٹ ہائی کورٹ سے ان کے آفس میں اوج نیوز کے ساتھ بات جیت.
تھانہ اسٹیل ٹائون کی حدگھگر پھاٹک کے نزدیک افسوس ناک واقعہ
ملیر:(جمیل جوکھیو) تھانہ اسٹیل ٹائون کی حدگھگر پھاٹک کے نزدیک افسوس ناک واقعہ ، بارش کے پانی میں دو کم عمر لڑکیاں ڈوب کر فوت ہوگئیں ، نعشیں ہسپتال روانہ ، گھروں میں ماتم ، علاقہ میں سوگ پھیل گیا، تفصیلات کے مطابق: ضلع ملیر تھانہ اسٹیل ٹائون کی حد گھگر پھاٹک کے نزیک دیوان فیکٹری کے سامنے ساون گوٹھ میں بارش کے پانی میں دو کم سن لڑکیاں ڈوب کر فوت ہوگئیں جن کی شناخت 13 برس کی شہزادی دختر نیاز اور 9 برس کی میمو دختر محمد اکبر سے ہوئی ، دونوں لڑکیوں کی نعشیں ضروری کاروائی کیلئے جناح ہسپتال روانہ کی گئی ضروری کاروائی کے بعد نعشوں کو ورثہ کے حوالے کیا جائے گا، ایسی خبر کے بعد دونوں بچیوں ک گھروں میں کہرام مچ گیا ، پورا علاقہ سوگوار