Uncategorized

نیا ناظم آباد میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کی سالگرہ منائی گئی

کراچی:(اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز بنائے والے لیجنڈ بلے باز یونس خان کی سالگرہ کی ایک غیر رسمی تقریب نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ جس میں نیا ناظم آباد کے صدر سید محمد طلحہ، منیجر اسپورٹس محمد آصف ، خالد یاسین , راحنیا ناظم آباد میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کی سالگرہ منائی گئییل کریم اور کرکٹ کوچ و آرگنائزر شاہد نواب اور کھلاڑیوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW