ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی گلستان کالونی لیاری میں گرنے والی عمارت کے معائنے کے لئے وہاں پہنچ گئے

0
1522

سب سے پہلے میں افسوس کرنا چاہتا ہوں کہ عمارت کے گرنے سے شہریوں کو نقصان پہنچا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی
شہر کی 400 عمارت مخدوش ہیں جنہیں خالی کرنے کے لئے نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی
شہریوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ عمارتیں خالی کرنے کے سلسلے میں حکومت سے تعاون کریں۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی
عمارت گرنے پر جو ذمہ دار ہونگے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی
پہلے جو بلڈنگز گری ہیں ان کے ذمہ داروں کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی گئی ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی
کراچی میں شدید بارشوں کے باعث پرانی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی
قیمتی جانیں بچانے کے لئے مخدوش اور خطرناک عمارتوں کے مکینوں کو عمارت خالی کردینی چاہئے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی
فائر بریگیڈ اور ریسکیو کا عملہ کارروائی تیز کرے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here