District Malir Education

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی دادا بھائی ٹاؤن پہنچ گئے

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی دادا بھائی ٹاؤن پہنچ گئے.
دادا بھائی ٹاؤن میں ملیر ندی سے ایک دروازے کے مسئلے پر پانی آبادی میں داخل ہوگیا ہے.
اب دروازے کو مکمل بند کرکے پانی کا بہاؤ روک دیا گیا ہے. سعید غنی
دادا بھائی ٹاؤن میں جہاں آبادی میں پانی داخل ہوا ہے اس کی نکاسی کے لئے مشینری پہنچا دی گئی ہے. سعید غنی
آبادی میں ملیر ندی سے اب پانی داخل ہونا بند ہوچکا ہے. سعید غنی

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW