سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کورونا وائرس کی تشخیص پر تشویش کا اظہار اور جلد صحتیابی کی دعا اور اپیل
سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کورونا وائرس کی تشخیص پر تشویش کا اظہار اور جلد صحتیابی کی دعا اور اپیل
سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کورونا وائرس کی تشخیص ہونے پر اظہار تشویش کیا اور جلد صحتیابی کی دعا اور اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گہری تشویش ہے۔گورنر سندھ کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔اللہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کورونا وائرس سے جلد شفاء عطا کرے۔آمین۔