علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام دوسری تقریب تقسیم اسناد۔

0
606

علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام دوسری تقریب تقسیم اسناد۔
مہمان خصوصی گورنرسندھ کامران ٹیسوری ہونگے۔
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے زیراہتمام دوسری تقریب تقسیم اسناد کی تقریب کا انعقاد 24 دسمبر بروز ہفتہ 2022 کو اے آئی ٹی میں منعقد کی جا رہی ہے۔اس تقریب میں 8 ٹیکنالوجیز کے DAE تھرڈ ایر کے کامیاب طلباء و طالبات کو اسناد پیش کی جائینگی۔اس تقریب میں 500 سے زائد طلبہ و طالبات شرکت کریں گے۔اس تقریب کے مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران ٹیسوری ہونگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here