سوا، سندھ آوٹ ڈور ایڈورٹائزرزایسوسی ایشن کے انتخابات کا انعقاد بروز بدھ،29 جون 2022 کو طائبہ بینکویٹ.

0
746
انفارمیشن سیکریٹری کی نشست کے لئیے نجیب فاروقی، بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔

سوا ، سندھ آوٹ ڈور ایڈورٹائزرز ایسوسی ایشن کے انتخابات ء2022 – 24 کا انعقاد بروز بدھ، 29 جون 2022 کو طائبہ بینکویٹ، نزد کاوش کراون بلڈنگ ، شاہراہ فیصل پہ ہورہا ہے۔
اس سلسلے میں سوا کے سندھ بھر کے ممبران متحرک نظر آرہے ہیں اور انتخابی گہما گہمی عروج پہ ہے ۔
صدر کی نشست کے لیے جناب عامر صدیقی اور جناب مشہود مرچنٹ کے درمیان مقابلہ ہے۔ جبکہ انفارمیشن سیکریٹری کی نشست کے لئیے نجیب فاروقی، بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔
ایسوسی ایشن کی مینیجنگ باڈی کل نو عہدیدا ران پر مشتمل ہو گی۔ جس میں چھ آفس بیئررز اور تین ایگزیکٹو ممبران شامل ہونگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here