میریٹوریوس “اے” لیول کالج نے فٹ سال ٹیم کا اعلان کردیا

0
1129

میریٹوریوس “اے” لیول کالج نے فٹ سال ٹیم کا اعلان کردیا
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) مینیجر اسپورٹس عظمت پاشا کے مطابق پانچویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں شرکت کرنے کے لئے میر مصطفیٰ علی فٹ سال ٹیم کی قیادت کرینگے ۔ جبکے بلال محمود نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔ دیگر کھلاڑیوں میں ریان جان ، حشام مکانی ، عبدل واصع راؤ ،احمد آصف ، عفان جان ، حذیفہ اعظم ، بلال سلمان ، شرجیل ، اور بلال ذولفقارشامل ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here