ناصراسماعیل کو ماشا یونائیٹڈ نے اپنا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے

0
1180

ناصراسماعیل کو ماشا یونائیٹڈ نے اپنا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے
پاکستان نیشنل ٹیم کے اسسٹینٹ کوچ
پاکستان انڈر 19 کے ہیڈ کوچ
ایکس کوچ نیشنل بینک
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) ناصراسماعیل کو ماشا یونائیٹڈ نے اپنا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے.لہذا کوئٹہ اور چیلنج کپ میں اور پاکستان پریمیئر لیگ میں ناصر اسماعیل ٹیم کو لیڈ کریں گے،ماشا یونائیٹڈ کے کو پارٹنر شاہد آفریدی نے ناصر اسماعیل کو آفیشل شیرٹ دی ہے،ہماری نیک خواہشات اور دعائیں ان کے ساتھ ہیں اللہ ان کو کامیاب کرے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here