ڈپٹی کمشنر کورنگی اسپورٹس فیسٹیول کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کرینگے

0
2037

ڈپٹی کمشنر کورنگی اسپورٹس فیسٹیول کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کرینگے
فیسٹیول کے پہلے مرحلے کے ڈراز 6 اکتوبر شام 5بجے ڈپٹی کمشنر کورنگی کے زیرنگرانی نکالے جائینگے
کراچی:(اسپورٹس رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کورنگی و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی شہریار گل مورخہ 15اکتوبر2020 بروز جمعرات 1:00بجے دن DC آفس کورنگی پر ایک اہم پریس کانفرنس میں “کورنگی اسپورٹس فیسٹیول 2020؁ء کی تفصیلات سے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کو آگاہ کرینگے۔میڈیا کمیٹی کے چیئر مین محمد ارشد کے اعلامیہ کے مطابق فیسٹیول کے پہلے مرحلے کے ڈراز 6اکتوبر کو شام 5بجے زیر نگرانی ڈپٹی کمشنر کورنگی نکالے جائینگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here