سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی سرھندی ہاؤس کراچی میں سابق چیئرمین حبیب بینک اور پاکستان پیپلیز پارٹی کے سابقہ سینئر رہنما پیر دیدار حسین سرھندی سے ملاقات

0
1428

سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی سرھندی ہاؤس کراچی میں سابق چیئرمین حبیب بینک اور پاکستان پیپلیز پارٹی کے سابقہ سینئر رہنما پیر دیدار حسین سرھندی سے ملاقات اور موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو۔

سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق نے سابق چیئرمین حبیب بینک اور پاکستان پیپلیز پارٹی کے سابقہ سینئر رہنما پیر دیدار حسین سرھندی سے انکی رہائشگاء سرھندی ہاؤس گلستان جوہر کراچی میں او آر سی ممبر اسلم بھٹو کے ہمراہ ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال کا تبادلہ خیال کرنے کے ساتھ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے پھیلی پریشانی پر بھی تفصیلی گفتگو کی اس موقع پر دیدار حسین سرھندی کے بیٹے معصوم جان سرھندی اور دیگر اراکین بھی موجود تھے پیر دیدار احمد سرھندی سجادہ نشین ہونے کی وجہ سے اپنے مریدوں کے معتبر پیر مانے جاتے ہیں اور انکے ساتھ انکے لاکھوں کی تعداد میں مریدوں نے بھی ڈاکٹر فاروق ستار کی سیاسی وسعت کا احترام کرتے ہوئے انکا ساتھ دینے کا اعلان کیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here