خدمت عوام ویلفیئر آرگنائیزیشن کے بانی وچیئر مین سماجی کارکن زاہد رحیم نےتحریک انصاف ضلع ملیر کے ممبر قومی اسمبلی کیپٹن( ر) جمیل احمد خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی

0
1617
اس موقع پرلیا گیا گروپ فوٹو PTI ضلع ملیر کے ممبر قومی اسمبلی کیپٹن ( ر) جمیل احمد خان ،خدمت عوام ویلفیئر آرگنائیزیشن کے بانی وچیئر مین سماجی کارکن زاہد رحیم، طارق بلوچ اور صحافی نزیر احمد سندیلو بھی موجود ہیں

خدمت عوام ویلفیئر آرگنائیزیشن کے بانی وچیئر مین سماجی کارکن زاہد رحیم نےتحریک انصاف ضلع ملیر کے ممبر قومی اسمبلی کیپٹن( ر) جمیل احمد خان سے ان کے دفتر میں تفصیلی ملاقات کی اور ملیر کے سماجی ومعاشرتی مسائل کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو ھوئی اس موقع پر PTI ملیر کے طارق بلوچ، صحافی نزیر احمد سندیلو بھی موجودتھے۔ ممبر قومی اسمبلی کیپٹن ( ر) جمیل احمد خان نے خدمت عوام ویلفیئر آرگنائیزیشن کی سماجی سرگرمیوں کو سراہتے ھوئے آئندہ میڈیکل کے انعقاد پر مکمل تعاون وسرپرستی کی یقین دیانی کرائی۔

ا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here