پیپ اپنے فوٹوگرافرز کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کرے گی.

0
672

پیپ اپنے فوٹوگرافرز کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کرے گی فوٹو گرافرز شعبہ صحافت کے لئے ہمیشہ سے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوئے ہیں، کنوینر نیوز ایکشن پاکستان کمیٹی عمیر علی انجم

کراچی (اسٹاف رپورٹ)نیوزایکشن کمیٹی کی پیپ کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد نیوزایکشن کمیٹی نے پیپ کے نو منتخب صدر اطہر حسین سمیت تمام باڈی کو مبارکباد پیش کی ہےامیدہے پیپ اپنے فوٹوگرافرز کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کرے گی فوٹوگرافرز شعبہ صحافت کے لئے ہمیشہ سے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوئے ہیں بدترین حالات میں بھی فوٹوگرافرز نے اپنے کام سے اس پیشے کا وقار بلند کیا ہے پیپ کی منتخب باڈی کے لئے بے شمار دعائیں ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here