پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 2019-20 کی ٹیموں کا اعلان

0
2051

پی سی نے ڈومیسٹک سیزن 2019-20 کے لیے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا.

سرفراز احمد سندھ، بابر اعظم سنٹرل پنجاب اور شان مسعود سدرن پنجاب کی کپتانی کریں گے.

محمد رضوان خیبر پختون خوا، حارث سہیل بلوچستان اور عماد وسیم ناردرن کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے.

سیکنڈ الیون میں شامل 3 سینئر کھلاڑیوں کو مینٹور مقرر کیا گیا ہے.

ذوالفقار بابر، محمد سمیع اور اعزاز چیمہ بطور مینٹور سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہوں گے.

بلوچستان کرکٹ ٹیم میں 44 فیصد مقامی کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے.

تمام کھلاڑی 11 ستمبر کو اپنی اپنی ٹیموں کو جوائن کرلیں گے.

کھلاڑیوں کی تین سالہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد تمام ٹیموں کا انتخاب کیا گیا ہے، راشد لطیف

مینٹور کرکٹرز میچ کے دوران اپنے وسیع تجربے کی روشنی میں نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت کریں گے، راشد لطیف

ہم نے یاسر شاہ اور شاداب خان کا نعم البدل تیار کرنے کے لیے نوجوان لیگ اسپنرز کو ٹیموں میں شامل کیا ہے، راشد لطیف

،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

پی سی بی کوچز تعیناتی

مصباح الحق 3 سال کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر

وقار یونس کو قومی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا

وقار یونس کو بھی 3 سالہ کنٹریکٹ دیا گیا ہے

کوچز کی تلاش کے لیے قائم کردہ 5 رکنی پینل نے متفقہ طور پر مصباح الحق کا نام پیش کیا

پینل میں انتخاب عالم، بازید خان، اسد علی خان، وسیم خان اور ذاکر خان شامل تھے

دونوں کوچز کے ناموں کی منظوری چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے دی

مصباح الحق اور وقار یونس کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ پہلی اسائنمنٹ سری لنکا کے خلاف سیریز ہوگی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 27 ستمبر سے شروع ہوگی

قومی کرکٹ کی کوچنگ کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، مصباح الحق

اس نئی ذمہ داری کو نبھانے کے لیے مکمل تیار ہوں، مصباح الحق

امید ہے قومی کرکٹ کو مصباح الحق کی قائدانہ صلاحیتوں کا فائدہ ہوگا، چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان

کوچز کے لیے درخواست جمع کروانے والے تمام درخواست گزاروں کے مشکور ہیں، وسیم خان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here